Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 03 کلو سے زائد چرس 👈 250 لیٹر دیسی شراب 👈 400 عدد مین پڑی 👈 440 پڑی انڈین گٹکا 👈 450 عدد ماوہ گٹکا 👈 10 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 09 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق۔

⏪ انچارج آر آر ایف اور ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار 03 ملزمان کے قبضے سے 3025 گرام چرس اور 100 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- مسمات زینت زوجہ پرچو

2۔ مسمات فاطمہ عرف فتن زوجہ لکھاڈنو

3۔ سہیل باب...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 1650 پڑی انڈین گٹکا 👈 930 عدد مین پڑی 👈 240 لیٹر دیسی شراب 👈 600 عدد ماوہ گٹکا 👈 16 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 14 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق۔

⏪ ایس ایچ او اے سیکشن اور انچارج مددگار کی کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 770 پڑی انڈین گٹکا اور 100 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان 02 پر مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- محمد سلیم ولد عبدالرزاق

2- انور ولد یوسف

3- افتخار علی ولد عبدالرزاق

*Crime N...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ضلع بھر کے تمام ڈی ایس پی، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز سے پولیس لائین ٹنڈوالھیار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔*

ایس ایس پی نے ہیروئن، چرس، گٹکا، مین پڑی، آفیم اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کے متعلق کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور منشیات فروشوں کے خلاف گھیراؤ تنگ کرنے اور کاروائیاں کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشی متعلق کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی*

👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے منشیات فروشوں کے خلاف مزید کارروائیاں تیز کرنے کے سختی سے احکامات جاری کیے...


*ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر شدید گرمی کی لہر کے باعث ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کے کیمپ لگائے گئے، شہریوں اور مسافروں کو ٹھنڈا پانی اور شربت پلایا گیا۔*

ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر شدید گرمی کی لہر کے باعث ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کے کیمپ لگائے گئے، شہریوں اور مسافروں کو ٹھنڈا پانی اور شربت پلایا گیا۔*

مددگار بیس ٹنڈوالھیار، کیریا شاخ بس اسٹاپ، پیارولنڈ، عمرساند، نصرپور، ڈاسوڑی اور مشائخ ہوتی پر لگائے گئے ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے کیمپ میں پولیس جوانوں نے شہریوں اور مسافروں کو ٹھنڈا پانی پلایا۔

سندھ پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات،...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 990 پڑی انڈین گٹکا 👈 250 عدد مین پڑی 👈 600 عدد ماوہ گٹکا 👈 20 لیٹر دیسی شراب 👈 07 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 07 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق۔

⏪ ایس ایچ او اے سیکشن اور انچارج مددگار کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 990 پڑی انڈین گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزمان بنام:1- مستقیم ولد شفیع

2- محبوب علی عرف ڈارلنگ ولد محمد خان

*Crime No: 188/2025*

⏪ Read More


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.