Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کے تحت ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیرِ صدارت محرم الحرام کے انتظامات اور سیکیورٹی امور کے سلسلے میں علماء کرام، عزاداری تنظیموں کے نمائندگان اور اہلِ تشیع عمائدین کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔*
اجلاس میں مجالس و جلوسوں کے روٹس، سیکیورٹی اقدامات، ٹریفک کی روانی، حساس مقامات کی نگرانی اور عزاداروں کو درپیش مسائل سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے منتظمین پر زور دیا کہ وہ ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
انہوں نے واضح کیا کہ فرقہ واریت، نفرت انگیز مواد، اش...
ٹنڈوالہیار پولیس کی ماہ مئی کی نمایاں کارکردگی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی سربراہی میں ضلع ٹنڈوالھیار پولیس نے ماہ مئی کے دوران جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا و ماوا کے کاروبار میں ملوث افراد، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور مفرور ملزمان کے خلاف بھرپور اور بلا امتیاز کارروائیاں کیں۔
🔹 اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیاں
قانون کی عملداری کو یقینی بناتے ہوئے 39 اشتہاری و مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے ا...
*سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام (CSSP) کے تعاون سے اقلیتی عبادتگاہوں کے رضاکاروں کے لیے ٹنڈوالھیار پولیس ہیڈکوارٹر میں ایک روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔*
تربیتی سیشن کا مقصد اقلیتی عبادتگاہوں کی سیکیورٹی، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، حفاظتی اقدامات اور کمیونٹی پولیسنگ کے حوالے سے شرکاء کی استعداد کار میں اضافہ کرنا تھا۔
سیشن کے اختتام پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے تربیت مکمل کرنے والے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور ان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اقلیتی عبادتگاہوں کی حفاظت اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں رضاکاران کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
اس موقع پر سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کے ہیڈ عبدالواحد سنگراس...
ايس ايس پي ٽنڊوالهيار سيد سليم شاهه جي هدايتن تي بڪيرا شريف پوليس جي ڪامياب ڪارروائي. ايس ڊي پي او سٽي ۽ ايس ايچ او بڪيرا شريف جي پريس ڪانفرنس.
تاريخ 14 اپريل 2026 تي ٿاڻي بڪيرا شريف جي حد ڳوٺ الهبخش جروار ۾ محمد ولد موسيٰ خان جروار جي گهر تي ڌاڙي جي واردارت پيش آئي. اھڙي واقعي جو ٿاڻي بڪيرا شريف تي فلفور ڪيس ڪرائم نمبر 52/2026 ڏوھ قلم 397,342 PPC تحت داخل ڪري ڏوھ کي ٽريس ڪرڻ لاءِ ٽيم جوڙي وئي.
جوڙيل ٽيم تمام ٽيڪنيڪل وسائل کي استعمال ڪندي ٿيل ڌاڙي واري ڏوھ ۾ ملوث ٽن جوابدارن کي گرفتار ڪري ورتو آهي.
گرفتار جوابدارن جي سڃاڻپ اسلم ولد محمد صديق، علي احمد عرف آمون ولد محمد موسيٰ ۽ غفار ولد الهبخش طور ٿي آهي.
*ٹنڈو الہ یار پولیس کی جانب سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کومبنگ آپریشن جاری*
*ایس ایس پی ٹنڈو الہیار سید سلیم شاہ کی سربراہی میں ضلع بھر میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ و سرچ آپریشن جاری ہے۔*
پولیس کی مختلف ٹیمیں، ایس ایچ اوز کی قیادت میں، شہری و دیہی علاقوں میں مشکوک افراد کی تلاش اور جانچ کر رہی ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کے تحت “تلاش ایپ” کے ذریعے موقع پر ہی مشکوک افراد کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی مطلوب یا اشتہاری مجرم کو فوری طور پر گرفتار کیا جا سکے۔
ایس ڈی پی اوز اپنے اپنے سب ڈویژن میں آپریشن...