Press Releases

*انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔*

اجلاس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، یونٹ انچارجز، ایس ایچ اوز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں کرائم کنٹرول، ٹریفک مینجمنٹ، عوامی شکایات کے بروقت ازالے، پکٹنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے، سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ اور ضلع بھر میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، اہم مقامات، مویشی منڈیوں، مساجد، امام بارگاہوں اور ع...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔* تھانہ چمبڑ کی حدود میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی مالیت کا چوری شدہ 2200 لیٹر کروڈ آئل برآمد کر لیا ہے۔ کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے چوری شدہ کروڈ آئل استعمال ہونے والی گاڑی شہزور رجسٹریشن نمبر KP-1072 بھی تحویل میں لے لی ہے۔

گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت سکندر علی ولد غلام علی کے نام سے ہوئی ہے۔

اس واقعے کے متعلق تھانہ چمبڑ پر کیس کرائم نمبر 94/2026 بجرم قلم 462B PPC کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائ...


*انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی نگرانی میں ضلع بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت اور مؤثر بنا دیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ضلع میں امن و امان کی فضا کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔*

اس سلسلے میں ضلع کے تمام اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں، حساس مقامات، چوراہوں اور ناکہ بندی پوائنٹس پر اسنیپ چیکنگ کے عمل میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔ ٹنڈوالھیار پولیس تلاش ایپ ڈوائز کے تحت ہر آنے جانے والی گاڑی، موٹر سائیکل اور مشکوک افراد کی مکمل جانچ پڑتال کر رہے ہیں جبکہ ضلع بھر میں گشت کے نظام کو بھی مزید فعال کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں چھوٹی بڑی نجی، پبلک اور مسافر گاڑیوں کی جامع تلاشی کا عمل بلا تعطل جاری ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

ایس ای...


انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی نگرانی میں ضلع بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت اور مؤثر بنا دیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ضلع میں امن و امان کی فضا کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔*

اس سلسلے میں ضلع کے تمام اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں، حساس مقامات، چوراہوں اور ناکہ بندی پوائنٹس پر اسنیپ چیکنگ کے عمل میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔ پولیس اہلکار جدید حکمت عملی کے تحت ہر آنے جانے والی گاڑی، موٹر سائیکل اور مشکوک افراد کی مکمل جانچ پڑتال کر رہے ہیں جبکہ ضلع بھر میں گشت کے نظام کو بھی مزید فعال کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں چھوٹی بڑی نجی، پبلک اور مسافر گاڑیوں کی جامع تلاشی کا عمل بلا تعطل جاری ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

ایس ایس پی...


*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔* *مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔* *ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔* کل برآمدگی: ▪️ 3110 گرام چرس ▪️ 75 لیٹر دیسی شراب ▪️ 07 ملزمان گرفتار ▪️ 05 مقدمات درج *ایس ایچ او اے سیکشن

*ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائیاں*

ایس ایچ او اے سیکشن اور انچارج مددگار نے منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1100 گرام چرس اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام: مہراب ولد محمد رمضان

2۔ محمد امین ولد محمد انور

3. شاہجہان عرف شاہو ولد محمد رمضان

4. مسمات ثمینہ زوجہ شاہجہان

*Crime No: 219, 220/2026*

*ایس ایچ او بی سیکشن کی بہترین...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.