Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 1020 گرام چرس 👈 22 بوتل وسکی پنٹس 👈 150 عدد مین پڑی 👈 229 عدد ماوہ گٹکا 👈 04 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق۔
ایس ایچ او سنجرچانگ کی مخفی اطلاع پر کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 1020 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- ذوالفقار علی ولد غلام عباس
*Crime No: 22/2025*
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 10 لیٹر دیسی شراب 👈 19 کلو خام مال 👈 45 عدد مین پڑی 👈 1100 پڑی انڈین گٹکا 👈 06 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق۔
ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان کے قبضے سے 550 پڑی انڈین گٹکا، 45 عدد مین پڑی اور 19 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
1۔ علی حیدر ولد مرزا خان
2۔ ثمر ولد سروان خان
3۔ عاقب علی ولد یاسین
4۔ عاشق حسین ولد محمد عثمان...
*خوشی کے موقع پر سندھ پولیس کے شھداء کو یاد رکھنے کی روایت برقرار۔* *ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی عیدالضحیٰ کے موقع پر ضلع کے شھداء کے گھر آمد، شھداء کے ورثاء/بچوں کو عیدی اور مٹھائی دی۔*
*شہید زندہ ہیں انہیں مردہ نہیں کہیں اور وہ اپنے حصے کا رزق کھاتے ہیں (مفہوم القرآن)*
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے عیدالضحیٰ کے موقع پر ایس ڈی پی اوز کے ہمراہ ضلع کے شھداء کے گھر پہنچے اور شھداء کے بچوں میں مٹھائی تقسیم کی اور عیدی دی۔
*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عیدالضحیٰ قریب آتے ہی عید خریداری، مویشی منڈیوں اور امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع کے مختلف تھانوں پر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سرپرائزڈ وزٹ کیا، چیکنگ اور پیٹرولنگ جاری رکھنے کے احکامات
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے عیدالضحیٰ کی مناسبت سے ضلع بہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے مختلف تھانہ جات کا سرپرائزڈ وزٹ کیا گیا۔
ایس ایس پی نے عیدالضحیٰ کی مناسبت سے ڈیوٹی پر معمور پولیس نفری کو چیک کیا اور پولیس نفری کی تعیناتی یقینی بنانے کی ہدایات دی ۔