Press Releases

ایس ایس پی ٹنڈو الھیار جناب ابریز علی عباسی صاحب اور ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالھیار جناب سلیم اللّٰہ اوڈھو نے محرم الحرام میں نکلنے والے جلوسوں کے راستوں کا جائزہ لیا

ایس ایس پی ٹنڈو الھیار جناب ابریز علی عباسی نے ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالھیار جناب سلیم اللّٰہ اوڈھو کے ہمراہ محرم الحرام کے دوران نکلنے والے مختلف جلوسوں کی گزرگاہوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس سلسلے میں جلوسوں کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایات جاری، جلوسوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی چیکنگ کے لیے ہدایات جاری کی، تمام جلوسوں اور مشکوک افراد پر نظر رکھنے کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ روٹس کی صفائی اور لا...


ٹنڈوالھیار پولیس کی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

ایس ایس پی ٹنڈوالہیار جناب ابریز علی عباسی صاحب کے احکامات پر گذشتہ 48 گھنٹوں میں (ٹنڈوالہیار) پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.

👈 1 من خام مال

👈 1.6 کلو چرس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.