Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 3570 پڑی انڈین گٹکا 👈 380 عدد مین پڑی 👈 90 عدد ماوہ گٹکا 👈 06 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق۔

⏪ ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر بھترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 2800 پڑی انڈین گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا.

گرفتار ملزم بنام:1- شاہزیب ولد مبین

*Crime No: 101/2025*

⏪ Read More


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 530 گرام چرس 👈 780 عدد مین پڑی 👈 100 عدد ماوہ گٹکا 👈 14 کلو خام مال 👈 02 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 04 رائونڈ 👈 08 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 08 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق۔

⏪ انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی اور جرائم میں ملوث 5 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 680 عدد مین پڑی اور 02 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 04 رائونڈ برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام 1- امید علی ولد میوو

2- راشد علی ولد محمد عباس<...


*ڈی ائی جی پی حیدراباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو صاحب کی ماڈل تھانہ چمبڑ پر آمد، ضلع ٹنڈوالھیار کے پہلے ماڈل پولیس اسٹیشن چمبڑ کا افتتاح کیا گیا۔*

ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی گئی۔

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے تقریب میں آئے ہوئے تمام خصوصی مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور سندہ کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی۔

⏺️ Read More


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار.*

تفصیلات کے مطابق

👈 کچھ روز قبل تھانہ بی سیکشن پر فریادی بنام پردیپ ولد بیجل نے اطلاع دی کہ ان کے بھتیجے بنام آسن داس سے ملزم امید علی ولد میوو نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ایسی اطلاع ملنے پر سختی س...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل سید اکبر علی شاہ کی قضائے الہی سے فوتگی پر تعزیت کی۔*

تفصیلات کے مطابق

⏺️ ضلع ٹنڈوالھیار میں تعینات پولیس ہیڈ کانسٹیبل سید علی اکبر شاہ کا کچھ روز قبل قضائے الہی سے فوت ہوگیا تھا (انا للّٰہ وانا الیہ راجعون) ایسی افسوس ناکہ واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی غم کی اس گھڑی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل سید اکبر علی شاہ کے گھر تعزیت کے لئے گئے، فاتحہ خوانی کی اور ان کی مغفرت و درجات کی بلندی اور ل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.