Press Releases

ئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالہیار کے احکامات پر (ٹنڈوالہیار) پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 150 لیٹر دیسی شراب 04 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج۔

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالہیار کے احکامات پر (ٹنڈوالہیار) پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.

👈 150 لیٹر دیسی شراب

👈 Read More


ایس ایس پی ٹنڈوالہیار کے احکامات پر (ٹنڈوالہیار) پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 18 گرام آئیس 👈 13 پیکٹ انڈین گٹکا 👈 160 لیٹر دیسی شراب 👈 300 عدد ماوہ گٹکا 👈 600 عدد مین پڑی 👈 52 تاش کے پتے 👈 12 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 10 مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق

⏪ ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر بھترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث  02  ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 100 لیٹر دیسی شراب 10پیکٹ انڈین گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے

گرفتار ملزمان بنام: 1۔ محمد عمر ولد محمد الیاس
 2-بلال خان ولد شفیق یوسف زئی

 Crime No: 40,37/2025 
 PS : B- section

⏪ ایس ایچ او بکیرا شریف کی مخفی اطلاع پر بھترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث...


رمضان کریم

رمضان کریم


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے رمضان المبارک میں سکیورٹی انتظامات اور ضلع بھر میں کرائم پر کنٹرول کرنے، امن و امان بحال رکہنے کے لیے پولیس ہیڈ کوارٹر ٹنڈوالھیار میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے رمضان المبارک  میں امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں کے ساتھ ایس ایس پی آفیس ٹنڈوالھیار میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

⏺️ ماہ رمضان المںبارک میں امن وامان کے سلسلے میں جامع حکمت عملی تشکیل دینے کی غرض سے ایس ایس پی آفیس ٹنڈوالھیار میں خصوصی  اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ٹنڈوالھیار کے تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں، علماء کرام اور منتظمین نے شرکت کی۔

⏺️ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا بعد ازاں ماہ رمضان ال...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ایس ایس پی آفیس ٹنڈوالھیار میں پولیس کے افسران اور جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ایس ایس پی آفیس ٹنڈوالھیار میں پولیس کے افسران اور جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تمام پولیس تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔ 

⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔  

⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئیس، کرسٹل، مین پڑی، ماوہ گٹکا، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے سخت احکا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.