Press Releases

ایس ایس پی جناب ابریز علی عباسی صاحب ٹنڈوالھیار کی جاری کردہ ہدایتوں پر جرائم میں ملوث ملزمان کے کیسز کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

تھانہ ای سیکشن کے کرائم نمبر 103/2022 میں گرفتار جرائم پیشہ افراد 2 مجرمان میں سے ہر ایک کو 10 سال قید اور 100000 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔

۔ 

تفصیلات کے مطابق

 

⏪ تهانه ای سیکشن کی حدود میں 02 سال قبل مدینہ منی مارٹ شاپ نزد شیل پمپ حیدرآباد روڈ ٹنڈوالھیار پر مجرمان نے اسلحے کے زور پر مدعی ظھیر عباس ولد نور محمد کھتری سے اسلحہ کے زور لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے۔

 

👈 جس میں مدعی نے مزاحمت کی اور بروقت اطلاع پر پولیس جاء وقوع پر پہن...


*آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار جناب ابریز علی عباسی صاحب کی زیر صدارت پولیس ہیڈکوارٹر میں کرائیم میٹنگ کا اجلاس.*

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار جناب ابریز علی عباسی صاحب کی زیر صدارت پولیس ہیڈکوارٹر میں کرائیم میٹنگ کا اجلاس.* 

 

⏺️ اجلاس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ محررز نے شرکت کی۔

 

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے اجلاس کا آغاز تمام ایس ایچ اوز کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی کے تفصیلی جائزے سے کیا،

 

⏺️ غیر تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور شوکاز نوٹیس جاری کیے...


کچھ عرصہ قبل چھینے گئے 2 عدد رکشہ برآمد

PRESS RELEASE

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار جناب ابریز علی عباسی صاحب کی خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری جس کے نتائج سامنے  آنا شروع ہوگئے۔

⏪ ڈی ایس پی سی آئی کی سربراہی میں جاری سخت سنیپ چیکنگ کے دوران آٹھ مہینے پہلے اسلحہ کے زور پر تھانہ مسن کی حد گائوں قاضی نور محمد میں ہیموں کولہی اور تھانہ سنجر چانگ کی حد گائوں کپری موری سے غلام علی رند سے چھینے گئے 2 عدد لوڈر رکشہ پولیس نے برآمد کرلئے.

⏪ فرار ملزمان کی تلاش جاری ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائی...


منشیات کے خلاف گذشتہ 06 ماہ کی کارکردگی

 PRESS RELEASE

⏪ ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ایس ایس پی  ٹنڈوالھیار ابریز علی عباسی کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی کے خلاف  کاروائیوں  میں گذشتہ 6 مہینے میں ڈسٹرکٹ  پولیس ٹنڈوالھیار کی کارگردگی رپورٹ

👈🏼 *مورخہ 2024۔10۔11 سے 2024۔10۔15 تک مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر روپوش و اشتھاری ملزمان سمیت 842 ملزمان کو گرفتار کر کے 514 مقدمات درج کیے گئے،  ملزمان کے قبضے سے 


ایس ڈی پی او ٹنڈوالھیار کی سربراہی میں ایس ایچ او ای سیکشن کی  مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی

👈 300 پیکٹ رائل انڈین گٹکا   
👈 02 ملزمان گرفتار
 سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔  

تفصیلات کے مطابق
⏪ ایس ڈی پی او ٹنڈوالھیار کی سربراہی میں ایس ایچ او ای سیکشن کی  مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی۔

👈 نصیر کئنال کے قریب مخفی اطلاع پر ایک (Swift) کار رجسٹریشن نمبر BXP-953 کو چیکنگ کے لیے روکا گیا۔

👈 دوران چیکنگ کار میں سے  300 پیکٹ رائل کنگ انڈین گٹکا برآمد۔

👈 منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو حراست میں لیے لیا گیا۔ 

👈...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.