Press Releases

سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 1 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی جانب سے امن کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایت پر ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ضلع ٹھٹہ میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کا انعقاد کیا گیا۔

سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دؤران ہوٹلوں، مسافرخانوں اور متعدد گاڑیوں کو سرچ کیا گیا اس کے علاوہ متعدد مشکوک افراد کو پولیس جدید ٹیکنیکل سسٹم CRI  اور تلاش سوفٹویئر کے تحت تصدیق کی جارہی ہے۔

 ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ ضلع ٹھٹہ میں امن و امان کو بر...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 1 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

سوشل میڈیا پر سی آئی اے پولیس کی جانب گٹکا مٹیریل لائن کی خبر چلنے پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انچارج سی آئی اے پولیس ٹھٹہ سمیت ضلع بھر کے تمام افسران کو گٹکا مٹیریل اور گٹکا ماوا کی سپلائی، منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ 

ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ گٹکا کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اگر کوئی بھی افسر یا اہلکار گٹکا یا منشیات فروشی / سپلائی کی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلا...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 1 آگست 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 4 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 7 ملزمان گرفتار 8 کلو گٹکا مٹیریل، 355 پڑیاں گٹکا ماوا، 1210 پڑیاں انڈین سفینا، 110 گرام چرس، 10 بیگز دیسی شراب اور موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر (تھانہ ٹھٹہ، گھارو، دہابیجی، گاڑہو اور جھمپیر پولیس) نے کارروائیاں کرکے 4 گٹکا فروش ملزمان عباس ولد محب علی چانگ، منظور ولد ماٹھینو خاصخیلی، اکرم ولد عبدالعزیز میربحر، وزیر علی ولد محمد علی...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 31 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی غیر قانونی ڈیزل اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام 1 ملزم گرفتار؛ 40 ہزار (40000) لیٹر غیر قانونی ڈیزل برآمد، مقدمہ درج

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا غیر قانونی طریقے سے پیٹرول اور ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری۔

ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ  سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی بمعہ اسٹاف نے دوران گشت ٹھٹہ تا حیدرآباد نیشنل ھائی وے روڈ اللہ کھائی موری کے قریب کارروائی کرکے آئل ٹینکر نمبر TMC-092 سے ڈرائیور احسان احمد ولد بشیر احمد...


سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ ( شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) پریس رلیز مورخہ : 31 جولائی 2025 ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار؛ جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل برآمد

تھانہ مکلی کی حدود جنگشاہی روڈ برانچ موری  کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت گلزار ولد علی محمد شر رہائشی اصل ضلع شکارپور حالیہ سندھی گوتھ کراچی ضلع ملیر سے ہوئی۔

ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم نے  ٹھٹہ اور مکلی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی، رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل  بھی برآم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.