Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 27 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی 4 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار 1200 کلو گٹکا مٹیریل، 530 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد، مقدمہ درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ انسپیکٹر عطر علی چنہ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر پارہڑو دریاء کی نئی پل بہارا کے قریب کامیاب کارروائی کرکے گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 4 م...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 25 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 2 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 7 منشیات فروش سمیت 9 ملزمان گرفتار 50 کلو گٹکا مٹیریل، 740 پڑیاں گٹکا ماوا، 450 گرام چرس، 95 بیگز دیسی شراب اور سوزوکی پک اپ برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر (تھانہ جھرک، مکلی، گھارو، جھمپیر، ٹھٹہ پولیس) نے کارروائیاں کرکے 2 گٹکا فروش / مٹیریل سپلائر منور علی بروہی، عبدالوھاب سومرو کو 740 پڑیاں گٹکا ماوا، 50 کلو گٹکا مٹیریل، سوزوکی پک اپ سمیت او...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 25 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ایس ایس پی ٹھٹہ کا ضلع ٹھٹہ کا تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں میٹنگ کا انعقاد
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارجز پولیس پوسٹز اور ہیڈ محرران کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کہا کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے، نارکوٹکس ڈیلرز، آئیس / کرسٹل فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور دیگر منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 24 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 12 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 2 منشیات فروش سمیت 14 ملزمان گرفتار 230 کلو گٹکا مٹیریل، 488 ساشے، 2 پیکٹ تمباکو پتی، 1410 پڑیاں گٹکا ماوا، ھینو بس اور موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر مبین پرہیاڑ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت اولڈ چیک پوسٹ دہابیجی کے قریب کامیاب کارروائی کرکے ھینو بس نمبر JB-2286 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بن...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 23 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 7 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش ملزمان گرفتار 144 کلو گٹکا مٹیریل، 155 ساشے، 12 پیکٹ تمباکو پتی، 1100 پڑیاں گٹکا ماوا، کوسٹر، سوزوکی پک اپ، رکشہ اور موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈامرا بمعہ اسٹاف نے دوران گشت ماندو ھوٹل گھارو کے قریب کامیاب کارروائی کرکے کوسٹر نمبر PE-3153 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 2...