Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 30 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 7 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 10 ملزمان گرفتار 250 کلو گٹکا مٹیریل، 960 پڑیاں گٹکا ماوا، 120 گرام چرس، 30 بیگز دیسی شراب، 2 آلٹو کار، 1 کورولا کار اور 125 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر مبین پرہیاڑ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت پمپ ہائوس دہابیجی اور FML چوک دہابیجی کے قریب کامیاب کارروائیاں کرکے آلٹو کار نمبر BZY-883 اور کورولا کار نمبر BCQ-659...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 29 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی اتارے گئے۔
تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنے علاقے کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سنیپ چیکنگ ج...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 29 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
تفصیلات کے مطابق رات کے وقت مکلی پولیس کو اطلاع ملی کہ مکہ ہوٹل مکلی کے پیچھے صحافی نزاکت شاہ سے 2 نامعلوم ملزمان موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
ڈی ایس پی سٹی ٹھٹہ اور انچارج ایس ایچ او تھانہ مکلی بمعہ اسٹاف نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر معائنہ کیا اور صحافی نزاکت شاہ سے تفصیلات حاصل کی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی ٹھٹہ کو تمام پہلوؤں کی تفتیش کرکے مزید قانونی کارروائی کرنے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔
ترجما...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 28 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی 2مںشیات فروش ملزمان گرفتار 1350 گرام چرس برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ انسپیکٹر عطر علی چنہ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر منگو پیر قبرستان پیر محمودانی ساکرو کے قریب کامیاب کارروائی کرکے منشیات فروش ملزم غلام حسین ولد محمد صدیق گن...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 27 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی بائیک تھیفٹ کی وارداتوں میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار چوری شدہ بائیک برآمد، مقدمہ درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 25 جولائی کو دن کے وقت نامعلوم ملزمان نے گاڑہو شہر میں صدیق میمن کی کریانہ شاپ سے نظر محمد خاصخیلی کی سی ڈی 70 موٹر سائیکل نمبر KPJ-7842 چوری کرکے فرار ہوگئے تھے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے سخت احکامات...