Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 22 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے موجودہ جرائم اور منشیات پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس، اسپیشل ٹیم کا انعقاد۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے موجودہ جرائم پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس کیا گیا۔
اجلاس کے دوران ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر موجودہ جرائم پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے سینیئر اور تجربیکار افسران پر امشتمل اسپیشل ٹیم تشکیل دی گئی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ تشکیل دی گئی ٹیم کرمنلز کے خلاف ٹھٹہ اور مکلی سمیت ضلع بھر میں کسی بھی جگہ پر کارروائیاں کرسکتی ہے۔
تشکیل دی گئی ٹیم کا مقصد ٹھٹہ اور مکلی سمیت ضلع بھر میں امن و امان کو بحال رکھنا ہے۔
...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 22 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 7 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 12 ملزمان گرفتار 1355 پڑیاں گٹکا ماوا، 58 کلو گٹکا مٹیریل، 1060 گرام چرس، 50 بیگز دیسی شراب، سوزوکی پک اپ، 2 موٹر سائیکل3 موبائل فونز برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر (ٹھٹہ، مکلی، ساکرو، گاڑہو، دہابیجی، گھارو اور 15 مددگار بیس ٹھٹہ پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے آئی جی پی سندھ کی جانب سے جاری کردہ انفارمیشن لسٹ میں مطلوب 7 گٹکا فروش ملز...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 21 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 3 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش ملزمان گرفتار 400 کلو گٹکا مٹیریل، 700 پڑیاں گٹکا ماوا، ٹرک اور موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ ساکرو انسپیکٹر عطر علی چنہ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت گھارو تا ساکرو روڈ ٹانکانی اسٹاپ کے قریب کامیاب کارروائی کرکے ٹرک نمبر K-3039 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکا...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 20 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی بروقت کارروائی کینجھر جھیل پکنک پر جانے والے سیاحوں کی بس کو لاپرواہی اور غفلت سے ڈرائیونگ کرکے ایکسیڈنٹ کرکے 6 فوتی اور 12 افراد کو زخمی کرنے کی واقعے میں ملوث ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق آج صبع 4:30 منٹ پر مکلی پولیس کو اطلاع ملی کہ نیشنل ھائی وے روڈ کراچی تا ٹھٹہ درگاہ محمد علی شاہ کے قریب بس نمبر JB-4245 کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے جس میں کافی لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور کافی لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
ایسی اطلاع ملنے پر پولیس کی جانب سے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ ایکسیڈنٹ کے دوران تمام افراد کو ریسکیو کیا گیا جس دوران 6 افراد فوت ہوگئے اور 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر پولیس موبائل گاڑیوں اور ریسکیو ایمبولنس 1122 کے ذریعے طبی علاج کے لیے سول ہسپتال ٹھٹہ من...
سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 19 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 6 گٹکا مٹیریل سپلائر/ فروش ملزمان گرفتار 140 کلو گٹکا مٹیریل، 120 ساشے تمباکو پتی، 705 پڑیاں گٹکا ماوا، 125 موٹر سائیکل اور 2 رکشہ برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈامرا بمعہ اسٹاف نے کامیاب کارروائی کرکے سازگار رکشہ نمبر ADD-4610 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 1 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزم محمد...