Press Releases

ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب گٹکا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 ستمبر 2024

ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب گٹکا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم کا نام مطلوب گٹکا ماوا فروشوں کی آئی آر میں بھی شامل تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزم تھانہ مومن آباد سے گٹکا فروشی کے مقدمہ میں مفرور و مطلوب بھی تھا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم موسٰی خان ولد عبداللّٰہ کو معراج النبی کالونی میں کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم سے 11 کلو سے زائد...

ویسٹ، رات گئے تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 14C میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 ستمبر 2024

ویسٹ، رات گئے تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 14C میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فرار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت  احمد شاہزیب عرف بولٹو ولد نذیر حسین کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآم...

ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار پولیس اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 ستمبر 2024

ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار پولیس اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 14C قبرستان سے 02 ملزمان گرفتار کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینا گیا موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

برآمدہ موبائل فون گرفتار ملزمان نے کچھ دیر قبل ہی سیکٹر 14B سے چھینا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

واردات کا مقدمہ متاثرہ...

ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے واردات کو ‌ناکام بناکر ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مؤرخہ: 03 ستمبر 2024

ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے واردات کو ‌ناکام بناکر ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

مسلح ملزمان سیکٹر 4D میں محمد اسد نامی شہری کو واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گشت پر معمور پولیس نے موقع پر پہنچ کر بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے 04 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن...

ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات/آئس فروش عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 ستمبر 2024

ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات/آئس فروش عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم محمد شکیل ولد محمد اقبال کو فقیر کالونی مسقطی محلہ سے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم کے قبضے سے 25 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزم قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات می...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.