Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ: تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات/ہیروئن فروش کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 ستمبر 2024
ویسٹ: تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات/ہیروئن فروش کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم اشرف ندیم عرف ندیم کو منصور نگر میں کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم سے 51 پڑیاں/ٹوکن کی شکل میں ہیروئن اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاص...
ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 ستمبر 2024
ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان فرنٹیئر موڑ اور ضیاء کالونی میں چھپ کر گٹکا ماوا فروخت کررہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائیاں کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ 02 ملزمان فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان سے 420 پڑیاں (28 کلو سے زائد) گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
مل...
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 ستمبر 2024
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم برکت اللّٰہ ولد صاحب داد کو ماربل ایریاء میں کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موبائل فون برآمد ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے خلاف مزید سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم قبل از بھی اسٹریٹ...
ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے 11 رکنی ڈکیت گینگ کے 03 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 ستمبر 2024
ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے 11 رکنی ڈکیت گینگ کے 03 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان گینگ منگھوپیر نہر کے قریب موجود واردات کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ ساتھی ملزمان فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان سے مال مسروقہ 02 گیس سلنڈر، ثمر پمپ، موبائل فونز، نقدی، اوزار/پانے برآمد ہوئے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
...
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات سپلائیر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 ستمبر 2024
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات سپلائیر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم رکشہ میں چھپا کر منشیات سپلائی کے لئے لیکر جارہا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم بشیراللّٰہ ولد احمد بصر کو قصبہ کالونی سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم سے 01 کلو سے زائد (1020 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
سپلائی میں استعمال ہونے والے رکشہ کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔...