Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 31 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم علاؤالدین جتوئی ولد ٹھارو خان کو سرجانی سیکٹر 35 سے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم سے 03 کلو سے زائد (3140 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم قبل از بھی مختلف نوعیت کے 03 مقدمات میں گر...
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے فرید کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 31 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے فرید کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی سمیت دونوں موٹرسائیکل سوار ملزمان گرفتار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالرحمٰن عرف شین خالے ولد خلیل الرحمن (زخمی) اور جمال ولد خان ویز درست کے ناموں سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، 03 موبائل فونز اور ن...
ویسٹ، تھانہ پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 31 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی صاحب ضلع ویسٹ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
آپریشن میں ڈی ایس پی منگھوپ...
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 30 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ الزام نمبر 600/2022 (تھانہ پیرآباد) میں مفرور تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان می...
تھانہ مومن آباد پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 30 اگست 2024
تھانہ مومن آباد پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران فقیر کالونی میں کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے 02 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
برآمدہ 01 موبائل فون کچھ دیر قبل مجاہد گراؤنڈ کے قریب سے اسلحہ کے زور پر چھینا گیا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
...