Press Releases

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کی جواء سٹّہ کھیلنے/آپریٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کی جواء سٹّہ کھیلنے/آپریٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

پولیس کی حفیہ اطلاع پر عبدالرحیم گوٹھ میں کاروائی کے دوران 09 ملزمان گرفتار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزمان سے جواہ/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی 68,250 روپے اور مختلف پرچیاں برآمد کرلئی گئی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان...

ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس کا اندرون مکان قائم گٹکا فیکٹری پر چھاپہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 اگست 2024

ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس کا اندرون مکان قائم گٹکا فیکٹری پر چھاپہ۔ ایس ایس پی ویسٹ 

لیڈیز اسٹاف کے ہمراہ پولیس کاروائی کے دوران 04 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزمان بنارس مارکیٹ میں واقع مکان میں گٹکا تیار کرکے فروخت کرتے تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

فیکٹری سے 150 پڑیاں گٹکا ماوا، 34 کلو چھالیہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ...

ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے سیکٹر 6 میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے سیکٹر 6 میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی ملزم سمیت 02 ساتھی ملزمان بلا ضرب گرفتار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان کی شناخت ارشد ولد نور رحمٰن (زخمی)، اسد علی ولد امجد علی اور نعمان ولد زرغن کے ناموں سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم...

ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 اگست 2024

ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

مطلب ملزم ذیشان عرف حؤ کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم تھانہ سرجانی سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مفرور و مطلوب تھا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم قبل از بھی ڈکیتی اور اسلحہ کے مقدما...

ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 اگست 2024

ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم شوکت خان ولد ملک امان عرف مرزوق کو سیکٹر 4E سے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم سے 01 کلو سے زائد (1030 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزم قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمہ می...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.