Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کراچی
مورخہ: 23 اگست 2024
تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان گلشن بہار مارکیٹ میں شہری کو لوٹ کر فرار ہوئے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
متاثرہ شہری نے قریبی موجود پولیس کو واردات کی اطلاع دی۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے متاثرہ شہری کی نشاندھی پر دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان سے نکلی/ڈمی پسٹل اور چھینا گیا موبائل فون برآمد ہوا۔ ایس ایس...
ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے سرجانی سیکٹر 51 میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور چھینا گیا موبائل فون برآمد ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ
برآمدہ موبائل فون سرجانی سے ہی چھینا گیا تھا، واردات کا مقدمہ درج ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی سرقہ شدہ ہے، مقدمہ...
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا منشیات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ نشے کے عادی افراد کو راہِ راست پر لانے کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اگست 2024
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا منشیات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ نشے کے عادی افراد کو راہِ راست پر لانے کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ
تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مختلف مقامات سے 19 نشے کے عادی افراد کو اپنی نگرانی میں لیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
نگرانی میں لے گئے نشے کے عادی افراد کو برائے علاج و معالجہ ایدھی ہوم کے لئے روانہ کردیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
نشے کے عادی افراد منشیات کی لت کو پورا کرنے کے لئے علاقے میں...
گزشتہ شب تھانہ پیرآباد کے علاقے میں پولیس کا کامیاب سرچ آپریشن، 03 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اگست 2024
گزشتہ شب تھانہ پیرآباد کے علاقے میں پولیس کا کامیاب سرچ آپریشن، 03 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
آپریشن کے دوران 03 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 02 ملزمان فرار ہوگئے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان سے 04 کلو سے زائد (4130 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان پیرآباد سمیت اطراف کے علاقوں میں منشیات سپلائی/فروخت کرتے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان میں ار...
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے مطلوب منشیات سپلائیر کو کارندے سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اگست 2024
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے مطلوب منشیات سپلائیر کو کارندے سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم جاوید عرف منہ ٹیڑھا کو اسکے کارندہ خاص محمد رفیق کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ایس ایچ او پاکستان بازار نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 14C سے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1700 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان کے خلاف کنٹرول...