Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ: تھانہ اورنگی پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ اورنگی پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش کی فہرست/آئی آر میں شامل تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم ابولفیاض ولد نذیر احمد کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے 01 کلو سے زائد (1050 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم عادی منشیات فروش ہے جس کا ذریعہ معاش ہی منش...
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے شراب کی سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے شراب کی سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم رکشہ کے خفیہ خانے میں چھپا کر شراب سپلائی کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم شبیر اللّٰہ ولد شاہ زرین کو خفیہ اطلاع پر منگھوپیر روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے رکشہ میں چھپائی گئی 138 عدد بوتلیں شراب (پوائنٹ) برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے خلاف ا...
ویسٹ: تھانہ گلش معمار پولیس کا غیر ملکی اسمگل شدہ گٹکے کے گدام پر چھاپہ، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ گلش معمار پولیس کا غیر ملکی اسمگل شدہ گٹکے کے گدام پر چھاپہ، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان نے گلشن معمار کے علاقے سیکٹر T-II میں اندرون مکان گٹکا اسٹور قائم کررکھا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر خالی مکان میں قائم گدام پر کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گدام سے 3052 پیکٹس انڈین گٹکا (رائل کنگ اور Z-21) اور 09 جعلی نمبر پلیٹس برآمد ہوئی۔ حفیظ ا...
ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب منشیات فروش خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب منشیات فروش خاتون ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمہ کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں (TR-1) کی فہرست میں شامل تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمہ جمیلہ زوجہ علی رضا کو مومن آباد ایرانی کیمپ میں کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمہ سے 52 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمہ کے خلاف...
ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 6 گلشن شیراز میں رات گئے مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 6 گلشن شیراز میں رات گئے مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت فراز عرف فجو ولد محمد چاند کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، 02 موبائل فونز...