Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ کے مختلف علاقہ جات میں روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری -
مورخہ 28 نومبر 2025
کومبنگ سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کو عمل میں لانا ہے۔
شاہ رع نور جہاں
تھانہ شاہ رع نور جہاں کے علاقے شادمان 14/اے میں آپریشن کیا گیا۔
تھانہ نارتھ ناظم آباد
تھانہ تھانہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔
کومبنگ سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش ک...
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ اجمیر نگری پولیس کا سٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ
مورخہ 27 نومبر 2025
اجمیر نگری پولیس کا بمقام اندرون دوڈ نزد 4 اسٹار لان کے قریب اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیٹی کرنے والے ملزمان کہ ساتھ مقابلہ
مقابلے کے دوران انتہائی خطرناک 4 ملزمان کو ساتھی ملزمہ خاتون سمیت بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 04 عدد چھیننے ہوے موبائل فون اور 2 عدد موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) محمد شعیب ولد کریم بخش
(2) الطاف احمد ولد غلام فرید
...آج مورخہ 26 نومبر بروز بدھ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو صاحب نے تھانہ شاہراہِ نور جہاں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا جو کراچی شہر کا اٹھارواں اور زون ویسٹ کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کا چوتھا فعال سینٹر ہے۔
مورخہ 26 نومبر 2025
اس پروقار تقریب میں ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب، ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب، چیف CPK و جسٹس آف پیس مراد سوہنی، چیف CPK ڈسٹرکٹ سینٹرل علی گودیل , چیف CPK نارتھ ناظم آباد عباس طیب علی، جوائنٹ چیف ڈسٹرکٹ سینٹرل امین بھایانی سمیت دیگر سینئر پولیس افسران اور CPK ممبران نے شرکت فرمائی۔
چیف CPK و جسٹس آف پیس مراد سوہنی نے بتایا کہ سینٹرل کا ہدف 1000 جدید کیمرے ہیں جن میں 200 ANPR کیمرے شامل ہوں گے، جبکہ ہائی ٹیک PTZ زومنگ کیمرہ بھی سینٹ...
زون ویسٹ میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف گہرا تنگ اور مسلسل کاروائیاں جاری ۔
مورخہ 24 نومبر 2025
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ* کے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر تھانہ نیو کراچی پولیس کی کارروائی گینگ برسٹ اسٹریٹ کرائم میں ملوث 04 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار۔
ملزمان کی شناخت
1۔ محمد فیضان عرف فیضی ولد انور حسین
2۔ محمد جاوید ولد عبدالباری
3۔ طارق علی اور نومی ولد جمعہ علی
4۔ حارث عرف عباس ولد محمد یحیی کے ناموں سے ہوئی ہے.
ملزمان کے قبضے سے
04 عدد پسٹلز، 08 ر...
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ کے مختلف علاقہ جات میں روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری -
مورخہ 24 نومبر 2025
کومبنگ سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کو عمل میں لانا ہے۔
1. تھانہ پاپوش نگر
پاپوش نگر کی حدود عجب کالونی کچی آبادی میں كومبنگ آپریشن۔
2. تھانہ پاکستان بازار
تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر c-14 ملحقہ علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
3.تھانہ گلشن معمار
تھانہ گلشنِ معمار کے علاقہ فرید گوٹھ میں کومبنگ آپریشن کا انعقاد کیا گیا۔