Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون کی ہدایات پر منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
22 اگست-2024
ڈی آئی جی ویسٹ زون کی ہدایات پر منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
تھانہ سپر مارکیٹ: ایک ملزم گرفتار
تھانہ جوہرآباد: ایک ملزم گرفتار
تھانہ حیدری مارکیٹ: ایک ملزم گرفتار
تھانہ عزیز آباد: تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے
برآمدگی: 1596 گرام چرس/قندھانیہ، موٹر سائیکل اور نقد زرفروختگی برآمد
سرجانی پولیس نے تیسر ٹاؤن لیاری سیکٹر 36 میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مورخہ: 21 اگست 2024
سرجانی پولیس نے تیسر ٹاؤن لیاری سیکٹر 36 میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 2150 گرام چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں واجد عرف لمبا اور عطاء اللّٰہ شامل ہیں۔
ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون
مورخہ: 16 اگست 2024 ویسٹ: تھانہ پیرآباد پولیس نے اغواء شدہ لڑکی کو بازیاب کرواکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان نے 18 سالہ آسمہ اور ان کے بھائی عثمان کو اسلحہ کے زور پر اغواء کیا تھا۔
ملزمان نے گھر سے اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور بھائی عثمان کو گاڑی سے اتار دیا۔
پولیس نے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں اغواء کار ذیشان ولد فضل خان کو گرفتار کیا۔
اغواء شدہ 18 سالہ آسمہ بنتِ طفیل کو بھی باحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔
ملزم سے اغواء/واردات میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن بھی برآمد۔
واردات میں استعمال ہونے والی ویگنار کار...
مورخہ:15 اگست 2024 تھانہ گبول ٹاؤن انتہائی مطلوب بائیک لفٹرز محمد علی اور عامر خان سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار،
انتہائی مطلوب بائیک لفٹرز محمد علی اور عامر خان سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار،
گرفتار ملزمان سے سرقہ شدہ مو ٹر سائیکل برآمد،
گبول ٹاؤن پولیس نے انڈسٹریل ایریا سے موٹر سائیکل چوروں کی وائرل ویڈیو کے مطلوب ملزمان کو فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر کے سرقہ شدہ 8 عدد موٹر سائیکلیں بر آمد کر لی
گرفتار شدہ ملزمان کراچی کے مختلف فیکٹریوں کی پارکنگ سے موٹر سائیکلیں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے
گرفتا...
مورخہ : 14 اگست 2024 ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا 14 اگست کی رات ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت ایکشن
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث 14 ملزمان گرفتار کرلیے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
شاہراہِ نور جہاں تھانہ
شاہراہِ نور جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پسٹل صاف کرتے ہوئے فائرنگ اتفاقیہ گولی چلنے سے بچہ ہلاک ہونے پر فائرنگ میں ملوث ملزم وقار علی ولد انور ولی کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے اسکا لائسینس یافتہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا
خواجہ اجمیر نگری ت...