Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سرسید پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، 2 ڈاکو بلا ضرب گرفتار
DATE.17 November 2025
سرسید پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو بلا ضرب گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسد خان عرف اسّو ولد صاحب خان اور محمد رضا عرف محمود ولد محمد ارشد شامل ہیں۔
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ناجائز 9 ملی میٹر پستول اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی، جو تھانہ پیرآباد کی حدود سے چوری شدہ تھی۔ موٹر سائیکل کی تفصیلات کے مطابق میکر: Honda 125، ماڈل 2022 اور رجسٹریشن نمبر KPH-6646 ہے۔
واقعے کے بعد...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATE.16 November 2025
تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے منصور نگر اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپر...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
Dated: 14 November 2025
ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے ایم پی آر کالونی اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس...
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ کے مختلف علاقہ جات میں روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری-
مورخہ: 13 نومبر 2025
کومبنگ سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کو عمل میں لانا ہے۔
تھانہ منگھوپیر
تھانہ منگھوپیر کے علاقے گرم چشمہ اور دیگر ملحقہ کچی گلیوں میں آپریشن کیا گیا۔
تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا
تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مدینہ کالونی بلاک نمبر 22 اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔
کومبنگ سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری۔
مورخہ: 12 نومبر 2025
تھانہ پاکستان بازار کے سیکٹر 14 سی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی پاکستان بازار کی زیرنگرانی ایس ایچ اوپاکستان بازار اور اقبال مارکیٹ ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام د...