Press Releases

آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ کے مختلف علاقہ جات میں روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری -

مورخہ 21 نومبر 2025

کومبنگ سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کو عمل میں لانا ہے۔

1.*تھانہ اورنگی ٹاؤن میں سرچ و کومبنگ آپریشن*

تھانہ اورنگی ٹاؤن کی حدود بُخاری کالونی میں سرچ و گرینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

*2.تھانہ شریف آباد میں کمبنگ آپریشن*

تھانہ شریف آباد کی حدود غریب آباد اور پنجاب کالونی میں کومبنگ آپریشن سر انجام دیا گیا۔.

کومبنگ سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعا...


آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ کے مختلف علاقہ جات میں روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری -

مورخہ 20 نومبر 2025

کومبنگ سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کو عمل میں لانا ہے۔

1.نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں سرچ و کومبنگ آپریشن

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود (سیکٹر 11-F، نیو کراچی) سرچ و گرینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

2.لیاقت آباد میں کمبنگ آپریشن

تھانہ لیاقت آباد کی حدود (بندھانی کالونی) میں کومبنگ آپریشن سر انجام دیا گیا۔.

3. گلشن معمار میں کومبنگ آ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATE.18 November 2025

پیرآباد کے علاقے محمد پور میاں والی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔

November 17, 2025

1۔ تھانہ بلال کالونی

موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار بنام اسِم ولد قاسم علی گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے تھانہ بلال کالونی کی حدود سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد جس کا مقدمہ 410/2025 دفعہ 381-A ت پ تھانہ بلال کالونی میں درج ہے ـ

2۔تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا

تھانہ NKIA پولیس کی اندرون روڈ نزد کالی مارکیٹ، سیکٹر 5G، نیو کراچی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کاروائی۔ دو ملزمان بنام اسماعیل عرف لالو عرف کالو ولد ایوب اور شکیل ولد یار محمد گ...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے گھروں میں ڈکیتیاں اور چوریاں کرنے والے ملزمان کے خلاف واضح احکامات و ہدایات کی روشنی میں

17 نومبر - 2025

ایس ایچ او منگھوپیر انسپیکٹر زبیر نواز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گھروں و بنگلوں میں تالے کاٹ کر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والے ملزمان کے خلاف گہرا تنگ کرتے ہوئے 08 رکنی ڈکیتوں کے 02 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا۔

*شناخت ملزمان*

1۔ قیص خان ولد گل محمد

2۔ فہد ولد محمد اقبال

*ابتدائی انٹروگیشن*

ملزمان نے ابتدائی انٹروگیشن کے دوران بتایا کہ ان کا 08 افراد کا گینگ ہے اور ہم گھروں و بنگلوں کے تالے کاٹ یا توڑ کر گھروں میں داخل ہوتے ہی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.