Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا/ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف ٹارگیٹڈ کومبنگ/سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
MEDIA CELL – DIGP WEST ZONE
DATED: 08 JULY 2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ گل بہار
خاموش کالونی، گل بہار میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری۔
DATED: 05 JULY-2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل :
تھانہ سپر مارکیٹ
تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود الیاس گوٹھ C1 ایریا لیاقت آباد میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایچ او سپر مارکیٹ اور ڈی ایس آر ری...
ٹاسک فورس کی لیاری میں منشیات کے خلاف ایک اور بڑی کاروائی*، ڈی آئی جی عرفان بلوچ سربراہ ٹاسک فورس
مورخہ: 04 جولائی 2025
کاروائی ماڑی پور روڈ لیاری تھانہ کلری کے حدود میں کی گئی،
ٹاسک فورس نے ایس ڈی پی او بعدادی تابش علی شاہ اور ایس پی انویسٹیگیشن ملیر حسیب جاوید کی سربراہی میں کاروائی کی، عرفان بلوچ
فورس نے چرس کی بڑی سپلائی ناکام بناتے ہوئے 1 ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ 1 ساتھی فرار ہوگیا، سربراہ ٹاسک فورس
دورانِ کاروائی 1 ملزم فرحان ولد محمود اختر گرفتار ہوا جسکے پہنے ہوئے بیگ کے اندر سے ساڑھے ساتھ لاکھ مالیت کی 9 کلو چرس برآمد ہوئی، عرفان بلوچ
...
کراچی میں منشیات کیخلاف ٹاسک فورس کی مجموعی کارکردگی رپورٹ جاری
مورخہ : 02 جولائی 2025
مختلف علاقوں سے 35 سے زائد بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ ڈی آئی جی عرفان بلوچ
3منشیات فروشوں کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ ڈی آئی جی عرفان بلوچ
کارروائیاں پیر آباد مشکی پاڑہ، نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں کی گئی۔ سربراہ ٹاسک فورس
مومن آباد فقیر کالونی اور پاک کالونی جہان آباد میں بھی کی گئی۔ ڈی آئی جی عرفان بلوچ
ٹاسک فورس نے 11سے زائد بڑے منشیات کے اڈے ختم کیے۔ ڈی آئی جی عرفان بلوچ
کا...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری۔
DATED: 03 JULY-2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ شاہراہِ نور جہاں
بمقام بلاک Q، کوہستانی محلہ نارتھ ناظم آباد میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ سر سید
کچی آبادی سیکٹر 7C، نارتھ کراچی میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا ۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ
تھانہ منگھوپیر
بمقام منگھوپیر مری گوٹھ میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل ع...