Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ زون میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 13 جولائی 2025

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹہ آپریٹ کرنے والے پانچ رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ملزمان سیکٹر 16 کے علاقے گلشن بہار میں اندرون گلی چھپ کر جواء سٹہ کا نیٹ ورک آپریٹ کررہے تھے۔ ویسٹ پولیس

پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 05 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس

ملزمان سے جواء سٹہ کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی رقم، موبائل فون اور تاج کے پتے برآمد ہوئے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف...


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری-

DATED: 13 JULY-2025

ڈسٹرکٹ ویسٹ

تھانہ منگھو پیر

تھانہ منگھو پیر کے علاقے بمقام ونگی گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ شاہراہِ نور جہاں

تھانہ شاہراہِ نور جہاں کے علاقے بمقام بلاکP، بلاکQ، بلاکU، نارتھ ناظم آباد میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی...


منشیات فروشی میں ملوث چار رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار۔ چھ کلو سے زائد چرس، موبائیل فونز اور فروختگی رقم برآمد

 

مورخہ: 11 جولائی 2025*

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو صاحبان کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر تھانہ پیرآباد پولیس نے چار رکنی منشیات فروش گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔

گرفتار تمام ملزمان کے نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست *کیٹیگری A* " میں شامل تھے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر پراچہ قبرستان کے قریب کاروائی کرکے 04 ملزمان کو...


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری۔

DATED: 09 JULY-2025

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ حیدری مارکیٹ

بمقام کچی آبادی کوثر نیازی کالونی بلاکF، اور بلاکG، نارتھ ناظم آباد میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ

تھانہ اقبال مارکیٹ

تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے بمقام صادق آباداور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاش...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی ہدایات پر اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث عناصر کے خلاف زون ویسٹ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

مورخہ: 08 جولائی 2025

ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے سیکٹر ساڑھے 11 میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم حمزہ علی عرف کلو ولد غلام علی کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم ایک عادی جرائم پیشہ شخص ہے، جو ماضی میں بھی ڈکیتی کے مقدمے میں جیل جا چکا ہے۔

اس کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 ڈسٹرکٹ سینٹرل،...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.