Press Releases

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری۔

DATED: 29 JUNE-2025

ڈسٹرکٹ ویسٹ

تھانہ منگھوپیر

بمقام منگھوپیر پختون آباد میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ لیاقت آباد

بمقام بندھانی کالونی لیاقت آباد میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ خواجہ اجمیر نگری

بمقام نصرت بھٹو کالونی نارتھ کراچی میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے...


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری

DATED: 28 JUNE-2025

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ حیدری مارکیٹ

بمقام کوثر نیازی کالونی نارتھ ناظم آباد میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ :

تھانہ سرجانی ٹاؤن

بمقام سرجانی ٹاؤن سیف المری گوٹھ میں کامبنگ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان کے سلسلے میں جامع حکمت عملی تشکیل دینے کی غرض سے کانفرنس روم ڈی آئی جی آفس ویسٹ زون میں خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

مورخہ 25 جون 2025

اس اہم اجلاس میں ویسٹ زون کے تمام ڈویژنل ایس پیز صاحبان، ڈی ایس پیز صاحبان و انچارج ZIB ویسٹ زون نے شرکت فرمائی۔

اجلاس کے دوران محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ زون نے تمام افسران کو محرم الحرام کے حوالے سے ذیل ہدایات جاری فرمائیں :-

◼️ Read More


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل :

تھانہ گلبہار

بمقام حاجی مرید گوٹھ اور خاموش کالونی میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

تھانہ خواجہ اجمیر نگری

بمقام زرینہ کالونی سیکٹر ون-اے-4 نارتھ کراچی میں کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ :

تھانہ مومن آباد

بمقام سیکٹر 10 نزد محمدی امام بارگاہ اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستو...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے خصوصی احکامات پر تھانہ سپر مارکیٹ کا فوری کارروائی ۔

مورخہ: 24 جون 2025

تھانہ سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی 14 لاکھ ڈکیتی کی واردات 24 گھنٹوں کے اندر حل ملزمان گرفتار اسلحہ و لوٹی گئی رقم برآمد

شہری ذوالفقار علی ولد خوشی محمد کے گھر میں گھس کر 3 ملزمان جو کہ 2 موٹر سائیکلوں پر آئے تھے دو ملزمان کے پاس اسلحہ موجود تھا اسلحہ کے زور پر کیش رقم و موبائل فونز لے کر فرار ہوگئے

تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے مدعی بالا کا مقدمہ الزام نمبر 251/25 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ نامعلوم ملزمان کے خلاف قائم کیا

بر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.