Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یوم شہادت حضرت علی رضہ 21 رمضان المبارک کے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔
DATED: 06 MARCH 2026
اجلاس میں ضلعی ایس ایس پی، ڈی سی سینٹرل، K الیکٹرک کے عہدیداران، یوسی چیئرمین، میونسپل کمشنر و دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
اہل تشیع مکتب فکر کی جانب سے علماء کرام اور مجالس و جلوس کے پرمٹ ہولڈرز منتظمین نے بھی شرکت کی۔
میٹنگ میں شہادت حضرت علی رضہ کی مناسبت سے انتظامی امور، جلوس و مجالس کی سیکیورٹی کے حوالے سے علماء کرام سے تفصیلی گفتگو و درپیش مساٸل کا جائزہ لیا گیا۔
علماء کرام اور منتظمین نے پولیس کی جانب سے سابقہ سیکیورٹی اقدام...
ویسٹ زون پولیس کا ماہ صیام میں پیشہ ورانہ گداگروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔
DATED: 24 FEBRUARY 2026
مساجد کے اردگرد، شاہراہوں، مارکیٹس اور چوراہوں پر کاروائیاں متعدد بھکاری گرفتار، مزید کاروائیاں جاری
اورنگی جیولری شاپ میں تیس کروڑ مالیت کے سونے کی بڑی واردات میں ملوث 06 رکنی ڈکیت گینگ 48 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار، مسروقہ سونا ریکور۔ ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ
مورخہ 17 فروری 2026
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے اس واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے بروقت ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی نگرانی میں ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے سلسلے میں ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا۔
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات کی روشنی میں پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت، ٹیکنیکل بنیادوں اور برق رفتاری سے نہایت عمدہ حکمت عملی کے تحت کاروائی کرتے ہوئے 48 گھنٹوں میں دن رات محنت کرتے ہوئے نقب زنی کی اس بڑی واردات میں ملوث گینگ کے ماسٹر مائنڈ سمیت 06...
3rd Capacity Building Course for Lady Police Constables (CIC Liaquatabad) Held at School of Investigation, Garden Police Headquarters
DATED: 17 FEBRUARY 2026
Karachi: Under the vision of DIGP West Zone, Mr. Irfan Ali Baloch, PSP, the 3rd Capacity Building Course for lady Police Constables of CIC Liaquatabad Division was successfully conducted on January 14, 2026 at the School of Investigation, Garden Police Headquarters, Karachi.
The training session focused on enhancing professional Competence, particularly in Basic Concept of C...
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں اور نہایت حکمت عملی کے تحت کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔
DATED: 11 FEBRUARY 2026
گرفتار ملزمان خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلاتے اور پھر ان کے اہلخانہ سے تاوان وصول کرتے تھے۔
ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا اور پھر تین چھوٹے بچوں سمیت اغوا کرکے شوہر سے تاوان وصول کیا۔
پولیس نے شوہر کی اطلاع پر فوری کاروائی کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا اور خاتون اور بچوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
گرفتار ملزمان سے تاوان میں استمال موبائل فونز اور سمز بھی بر آمد کی گئیں۔
ملزمان کا سابقہ ریکارڈ چیک کی...