Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کا عوام کو پیغام
DATED: 23 MARCH 2026
یومِ پاکستان -23 مارچ
یومِ پاکستان ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد وطن حاصل کیا۔ 23 مارچ 1940 کو قراردادِ لاہور کی منظوری دراصل ایک خودمختار ریاست کے قیام کی بنیاد تھی، جسے ہمارے اکابرین کی قربانیوں اور انتھک محنت نے حقیقت کا روپ دیا۔
اس قومی دن کے موقع پر ویسٹ زون پولیس اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ ملک کی سلامتی، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری ر...
Deputy Inspector General of Police West Zone Irfan Ali Baloch congratulates all the officers and personnel of West Zone Police on Eid-ul-Fitr.
DATED: 21 MARCH 2026
DIG West Zone has congratulated all the officers and personnel for the fool-proof security measures taken during the month of Ramadan and on the occasion of Eid-ul-Fitr prayers.
عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر زون ویسٹ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، شہریوں سے تعاون کی اپیل
DATED: 20MARCH 2026
زون ویسٹ میں عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر امن و امان کے قیام کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایت پر ویسٹ زون کے دونوں اضلاع میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ اہم شاہراہوں، بازاروں، شاپنگ سینٹرز، پارکس اور تفریحی مقامات پر پولیس کی جانب سے پولیس رپورٹنگ کیمپس کے ساتھ ساتھ سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔
ڈی آئی جی ویسٹ زون نے شہریوں بالخصوص نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ...
ڈی آئی جی ویسٹ زون کا عیدالفطر کے موقع پر شہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات و اظہار یکجہتی
DATED: 18 MARCH 2026
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ* نے عیدالفطر کی پر مسرت آمد کے موقع پر شہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
اس سلسلے میں انہوں نے شہید کانسٹیبل محمد یوسف کی رہائش گاہ محلہ گوٹھ اللہ بچایو منگھوپیر کا دورہ کیا، جہاں شہید کی فیملی سے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی اور شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی بھی ڈی آئی جی ویسٹ زون کے ہمراہ تھے۔
*ڈی آئی جی ویسٹ زون* نے شہید کے اہل خانہ...
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر زون ویسٹ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات
DATED: 10 MARCH 2026
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی جانب سے زون ویسٹ کے تمام پولیس افسران کو یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سلسلے میں اہم احکامات و ہدایات
تمام ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز یوم شہادت حضرت علی کی مناسبت سے نفری کو اچھی طرح بریف کریں گے۔
تمام ایس ایس پیز، ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز جلوس و مجالس کے منتظمین و پرمٹ ہولڈرز کے ساتھ رابطہ کو یقینی بنائیں اور ان کے درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر فوری حل کریں۔
شکایات کی رسائی،...