Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ 12 جنوری 2026 بروز پیر ڈی آئی جی پی ویسٹ زون آفس گلبرگ میں اے ایس آئی سے سب انسپیکٹر کے عہدے پر زون ویسٹ کے 37 افسران کو رینک لگانے کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
مورخہ 12 جنوری - 2026
اس پر وقار تقریب میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب، ایس ایس پی انویسٹیگیشن سینٹرل انعم تجمل صاحبہ اور ایس پی انویسٹیگیشن ویسٹ دلاور صاحب نے بھی شرکت فرمائی۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون *عرفان علی بلوچ صاحب* نے *37* اے ایس آئی کو سب انسپیکٹر کے رینک لگاۓ۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب نے تمام افسران کو دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون نے اپنے مختصر کلمات میں اف...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DAAATED: 10 JANUARY 2026
سرچ آپریشنز تھانہ گلشنِ معمار، اقبال مارکیٹ،اورنگی،منگھوپیر اور سرجانی کے علاقوں میں کیئے گئے۔
آپریشنز سے قبل داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے ہدفی مقامات کی جامع تلاشی کا عمل لی گئی۔
بائیومیٹرک ڈیوائسز کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی جا رہی ہے جبکہ مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔
آپریشنز میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، لیڈیز اسٹاف، انٹیلیجنس اور دیگر افسران و جوان شرکت کی۔
کومبنگ آپریشنز کا مقصد جرائم پیشہ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATE.09 January 2026
01.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ گلشنِ معمار کے علاقے ملا عیسیٰ گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
02.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ منگھوپیر کے علاقے بند مراد ہمدرد یونیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل ۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATED: 09 JANUARY 2026
01.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
02.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے رںٔیس امروہی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
03.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ سرجانی کے علاقے مراد گبول گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے...
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کا سال نو کے موقع پر ویسٹ زون کی عوام کے نام اہم پیغام
DATED: 31 DECEMBER 2025
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کا سال نو کے موقع پر ویسٹ زون کی عوام کے نام اہم پیغام، سال نو پر شہریوں سے قانون کی مکمل پاسداری کی اپیل