Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 09 فروری 2025
تھانہ اقبال مارکیٹ اور تھانہ منگھوپیر:
تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے منصور نگر اور صادق آباد جبکہ تھانہ منگھوپیر کے علاقے شیدی گوٹھ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
داخلی و خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے، جبکہ ہوٹلوں، دکانوں، گوداموں اور خالی پلاٹوں کی بھی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 07 فروری 2025
تھانہ گلشن معمار پولیس کی کارروائی، مفرور ملزم گرفتار
تھانہ گلشن معمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث مفرور ملزم معراج عرف ڈاڈا ولد وحید کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 07 فروری 2025
سرجانی پولیس نے یوسف گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جاوید ولد دیدار علی کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے 20 گرام آئس، موبائل فون اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
زون ویسٹ میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری
Media Cell-DIGP West Zone
Dated: 07-02-2025
تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 02 موٹر سائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے زیر استعمال 125 موٹر سائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے میں درج ہے۔
گرفتار ملزمان میں محمد دانش ولد علی مراد اور محمد حبیب ولد علی مراد شامل ہیں۔
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 06 فروری 2025
منشیات فروش گرفتار
1- ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم رحیم ولد غلام نبی کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔<...