Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
امروز ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب نے اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانوں کے اعزاز میں CC-II تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کی سادہ و پر وقار تقریب کا انعقاد کیاگیا
Dated 25-02-2025~
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے ایس ایچ او رضویہ اور ان کے جوانوں و ناظم آباد تھانہ کے جوان کو بھی پولیس مقابلے اور اسٹریٹ کریمنلز سے بہادری و دلیری سے مقابلہ کرنے پر جوانوں کی ہمت و حوصلہ افزائی اور ان کی بہترین کارکردگی پر *CC-II* تعریفی سرٹیفیکٹ سے نوازا۔
اس تقریب میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب نے بھی شرکت فرمائی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے افسران و ملازمان کو مبارکباد دی اور کہا کہ آپ آ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی کاروائیاں
*تھانہ ناظم آباد*
پولیس نے منشیات فروش ملزم بنام الیاس عرف الو ولد گل محمد کو گرفتار کیا
ملزم کے قبضے سے 26 گرام آئس و نقدی برآمد
*Dated: 24-02-2025*
*تھانہ ایف بی ایریا*
پولیس نے ملزم عبدالصمد ولد شاہ م...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
DATED: 23 FEBRUARY 2025
1- ویسٹ: تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے تین رکنی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان اندرون خالی پلاٹ/مکان میں موٹرسائیکل کے مختلف پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاون میں کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 01 موٹرسائیکل، 13 چیچس و دیگر پارٹس، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KFX-9723 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 62/25 تھانہ بلدیہ...
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری
Dated: 23 February 2024
تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کی حدود بلاک 21 مہمند مسافر خانہ میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
آپریشن کی سربراہی ایس ڈی پی او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا جناب محمد نعیم خان صاحب نے کی۔
ایس ایچ او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا سمیت تھانہ گبول ٹاؤن اور تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی ایک ایک موبائل آپریشن میں شامل رہی۔
تلاش ڈیوائس آپریٹر اور انٹیلیجنس اسٹاف نے آپریشن میں حصہ لیا۔
مہمند مسافر خانہ کی مکمل تلاشی لی گئی اور مسافروں کو تل...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔
DATED: 22 FEBRUARY 2025
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان نے مورخہ 20 فروری 2024 کو غازی آباد میں راہگیر شہری محمد محراب کو واردات کا نشانہ بنایا تھا۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 81/2025 بجرم دفعہ 397/392/34 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔
ملزمان نے مورخہ 20 فروری 2024 کو ہی گلشن بہار میں راہگیر شہری حمزہ کو بھی واردات کا نشانہ بنایا تھا۔
واردات کا مقدمہ...