Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنل کے خلاف کریک ڈاؤن۔

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 18 جنوری 2025

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے فرنٹیئر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم عمیر خان ولد منظور خان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی جاری۔

 

تاریخ: 18 جنوری 2025

بلال کالونی پولیس کی کامیاب کارروائی

بلال کالونی پولیس نے بن یوسف بینکوئٹ کے باہر ہوائی فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے نام:

1. فاروق ولد عبد الستار

2. خلیل ولد جمیل

مقدمہ درج:

ایف آئی آر نمبر: 26/25

دفعہ: 337-H(ii) تعزیرات پاکستان

برآمدگی:

دو عدد 30 بور پستول

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 18 جنوری 2025

1️⃣ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس تھانہ گلشن معمار کے انور مری گوٹھ میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا۔

داخلی و خارجی راستے سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی، جبکہ بائیومیٹرک ڈیوائسز کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی۔

ایس ڈی پی او سرجانی کی زیر نگرانی، ایس ایچ او گلشن معمار، لیڈیز اسٹاف، اور شاہین فورس نے آپریش...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 17 جنوری 2025

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس،

تھانہ سرجانی پولیس نے عبدالرحیم گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عادی ملزم انیل عرف کلو کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس اور نقدی برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

تھانہ تیموریہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بفرزون کے قریب دو کاروائیاں:

1. پہلی کارروائی: انتہائی مطلوب منشیات فروش ذیشان اور شہزاد گرفتار، 14 گرام آئس اور ن...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے خصوصی احکامات پر تھانہ منگھوپیر پولیس نے 14 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

January 17, 2025

پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر کاروائی کرکے ملزم صفدر خان ولد بختیار خان کو گرفتار کیا۔

ملزم نے دوران انٹروگیشن اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایاکہ متاثرہ بچی کے والد نے میری والدہ کو بہن بنایا ہوا تھا۔

والد اپنی بیٹی کو امانتن میری والدہ کے پاس چھوڑ کر گئے تھے، میں نے 8/10 دن قبل موقع ملنے پر بچی کو گھر سے باہر لیجاکر اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔

بچی کے اسرار پر میں خود بچی کو اس کے چچا کے گھر چھوڑ کر آیا تھا، میڈیا پر نشر ہونے وا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.