Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ۔

1- اسٹریٹ کرمنل گرفتار

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بلوچ گوٹھ میں کاروائی کرکے ملزم شیر علی ولد غلام رسول بخش کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

2- منشیات فروش گرفتار

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم ک...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل چوری اور چھیننے والے ملزمان کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری

تھانہ بلال کالونی پولیس کو ایک سوزوکی 110 سی سی موٹر سائیکل گن پوائنٹ پر چھیننے کی اطلاع ملی۔ موٹر سائیکل پر ٹریکر نصب تھا۔ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برآمد کر لی۔

*گرفتار ملزم کی شناخت*

ریاض ولد عبدالجبار جبکہ اس کا دوسرا ساتھی بنام خالد ولد مانی موقع سے فرار ہو گیا۔

ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 18/25 بجرم دفعہ 397/34 ت پ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر منشیات فروشی میں ملوث (A کیٹیگری) میں شامل ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

1۔ تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی کارروائی

پولیس نے اے کیٹیگری کے مطلوب منشیات فروش رئیس ولد جمشید کو ٹیکنیکل بنیادوں پر گرفتار کیا۔ ملزم سے 510 گرام چرس برآمد کی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 11/2025 بجرم دفعہ B)3 (1)9) درج کیا گیا۔

2۔ تھانہ منگھوپیر کی کارروائی

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹیگری کے خطرناک منشیات فروش راہل بلوچ ولد ہارون کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم سے 550 گرام چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ملزم ماضی میں بھی درج ذیل م...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ زون میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

1️⃣ تھانہ پیرآباد کی کارروائی

پیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی ملزم حضرت رحیم ولد عمر رحیم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، خالی میگزین، اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم مختلف مقدمات میں پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے۔

2️...
                        </p>
                        <div class= Read More


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 09 جنوری 2025

ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے CCTV کی مدد سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے مورخہ 04/01/2025 نواز شریف پارک گلشنِ معمار کے قریب راہگیر شہری سے موبائل چھینا تھا۔

پولیس نے CCTV کی مدد سے شناخت کے بعد انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرکے 03 رکنی گینگ کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.