Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی ہدایات پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
Media Cell West Zone
January - 09, 2025
تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات سپلائی / فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم فہد بٹ ولد اشرف بٹ کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے 01 کلو سے زائد (1210 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
ترجمان ڈی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ : 09 جنوری 2025*
تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے ڈکیتی روبری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او سرجانی نے انٹیلیجنس بنیاد پر تیسر ٹاؤن سیکٹر میں کاروائی کرکے ملزمان گینگ کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینے/چوری کیئے گئے 05 موبائل فونز، نقدی رقم اور زیراستعمال 02 موٹرسائیکلز برآمد ہوئیں۔
برآمدہ پانچوں موبائیل فونز روبری، ہاؤس روبری، اسٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں چھینے/چور...
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری
مورخہ: 08 جنوری 2025
سینٹرل ڈویژن میں کامبنگ سرچ آپریشن
نیو کراچی، گلبرگ، اور لیاقت آباد ڈویژن کی حدود میں پولیس کا مؤثر کامبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔
آپریشن کی تفصیلات:
نیو کراچی میں ابوزر کالونی سیکٹر 11D اور اطراف۔
گلبرگ کی حدود میں کچی آبادی بلاک 12۔
لیاقت آباد میں نغمان ولیج A ایریا۔
آپریشن کی نگرانی:
ایس ڈی پی او نیو کراچی، ایس ڈی پی او گلبرگ، اور ایس ڈی پی او لیاقت آباد کی قیادت میں متعلقہ ایس ایچ اوز، لیڈی سر...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 08 جنوری 2025
تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم عامر حسین ولد آفتاب عالم کو گرفتار کرلیا۔
کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 50 پڑیاں گٹکا ماوا (04 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی۔
ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر تھانہ بلال کالونی پولیس کی ایک اور اہم کاروائی۔
مورخہ: 07 جنوری 2025
24 گھنٹے کے اندر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
خفیہ اطلاع انٹیلیجنس کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی
ملزمان کے ناموں کی شناخت
(1) مصطفیٰ عرف کالا ولد غلام نبی
۔(2) وقار عرف ڈون ولد عبدالعزیز کے ناموں سے ہوئی
ملزمان نے گزشتہ روز قبل بلال کالونی کی حدود سیکٹر 5L ڈگری بوائز کالج کے قریب شہری راشد سے گن پوائنٹ پر موبائل لیپ ٹاپ، کیش لوٹا تھا
واردات کے بعد ملزمان خوف و ہراس پھیلا نے کے ل...