Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری
مورخہ: 27 دسمبر 2024
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب کارروائی
اسٹریٹ کرائم میں مطلوب ملزم راشد ولد رانا ریاض کو منگل بازار سروس روڈ سیکٹر 11G نیو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔
برآمدگی:
ایک 9m...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مسلسل کاروائی جاری ہے۔
مورخہ: 27 دسمبر 2024
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
*ناظم آباد پولیس کی انٹیلجنس بیس پر کامیاب کاروائی جعلی کرنسی برآمد ایس ایچ او ناظم آباد*
ملزمان میں 2 خواتین بھی شامل جن کے ناموں کی شناخت
عائشہ کنول زوجہ ظفر اقبال عرف لمبا
صبیحہ زوجہ شاہد حسین بھٹی
ازلان ولد ظفر اقبال کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان کا گروہ جعلی کرنسی کا کام بھی کرتا ہے قبضے سے بھاری تعداد میں جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے ایس ایچ او ناظم آباد
ملزمان...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 26 دسمبر 2024
تھانہ منگھوپیر پولیس نے *مفرور* و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم دلدار رضا قادری ولد محمد باقر کو گرفتار کیا۔
ملزم تھانہ منگھوپیر کے مقدمہ الزام نمبر 898/2023 میں مفرور و مطلوب تھا۔
ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی اسٹریٹ کرمینل کے خلاف بروقت کاروائی
مورخہ : 26 دسمبر 2024
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ایس ایچ او کو موبائل چھیننے کی اطلاع پر بمقام G-11 بس اسٹاپ کے پاس بروقت کاروائی۔ مقدمہ 758/2024 بجرم دفعہ 34/397 درج کر کے کاروائی
گرفتار ملزم کی شناخت :
1۔ حسن عرف قدیر ولد اختیاراحمد
جبکہ فراری ملزم کا نام فیصل ولد رانا ریاض معلوم ہوا ہے۔
برآمدگی:
1 عدد 9mm پستول بمعہ لوڈ میگزین 2 راؤنڈ زندہ تین عدد موبائل فون برآمد ہوئے۔
جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 759/2024 ب...
ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات پر منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار
مورخہ: 24 دسمبر 2024
تھانہ سرجانی پولیس نے اسلحہ بردار منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے سیکٹر 7 عبداللّٰہ موڑ سرجانی ٹاون میں کاروائی کر کے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے ایک کلو سے زائد ( 1030 گرام) چرس، غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی اور موٹرسائیکل نمبری KLV-6918 کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں حسن ولد عبدالمنان، اظہر ولد مظہر اور محمد احمد ولد ملک شامل ہیں۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش...