Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 03 جنوری 2025

1️⃣ موٹرسائیکل لفٹر گرفتار:

تھانہ مومن آباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم احسن ولد ظفر اقبال کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل (KJA-4364) برآمد ہوئی، جس کا مقدمہ تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج ہے۔ ملزم کو مزید کارروائی کے لیے AVLC کے حوالے کردیا گیا۔

2️⃣ Read More


ڈی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 30 دسمبر 2024

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اشتہاری و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم محمد آصف ولد صدیق گرفتار کیا۔

ملزم تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 130/2016 بجرم دفعہ 3/4 امتناع منشیات ایکٹ میں اشتہاری و مطلوب تھا۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 30 دسمبر 2024

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرز ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم ارسلان علی ولد جاوید علی کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KJM -8781 برآمد ہوئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 655/2024 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی و...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ 30 دسمبر 2024

تھانہ پاکستان بازار پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

ملزمان سیکٹر 16 شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ جیسے جان لیوا جرم کا ارتکاب کررہے تھے۔

پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے زیر استعمال منی پجارو نمبری...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر گھروں میں چوریاں اور ڈکیتیاں کرنے والے جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 29 دسمبر 2024

تھانہ پاکستان بازار پولیس نے گھروں میں چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نے گزشتہ روز گلشن ضیاء میں واقع نوید احمد انصاری کے گھر میں چوری کی واردات کی تھی۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 651/2024 بجرم دفعہ 457/380 ت پ متاثرہ شہری کی مدعیت میں درج ہے۔

پولیس نے انٹیلیجنس بنیاد پر کاروائی کرکے مقدمہ میں نامزد ملزم محمد نعمان ولد محمد اکرام الدین کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے گھر سے چوری کیئے گئے لاکھوں روپے ما...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.