Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔

مورخہ: 29 دسمبر 2024

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے بسمہ اللّٰہ کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل جاری ہے، جبکہ غیر ملکیوں کا ریکارڈ بھی حاصل کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے احکامات پر اسٹریٹ کریمنل اور منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری

مورخہ : 28 دسمبر 2024

سٹریٹ کریمنل

تھانہ عزیز اباد پولیس نے انتہائی مطلوب اسٹریٹ کریمنل ملزم کو حراست میں لے لیا

ملزم کی شناخت طاہر علی ولد محمد طارق کے نام سے ہوئی۔

ملزم کے قبضے سے ایک ضرب پسٹل پسٹل 02 راؤنڈ، 01 موبائل فون اور نقدی برآمد۔

ملزم اس سے قبل بھی کئی وارداتوں میں ملوث تھا اور کئی بار جیل جا چکا ہے۔

سابقہ ریکارڈ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ نیو کراچی، شاہراہ نور جہاں اور سرسید میں مقدمات درج ہیں۔

2۔ *تھانہ گلشن مع...


Aerial Firing is a Serious Crime

Say No To Aerial Firing


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ویسٹ زون پولیس کی موثر کارروائیاں جاری ہیں۔

مورخہ: 27 دسمبر 2024

1️⃣ جوہرآباد پولیس

اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان نادر عرف ندو اور علی حمزہ گرفتار۔

🔸 برآمدگی:

غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ 5 زندہ راؤنڈز اور چوری شدہ موٹر سائیکل (KNV-3773)۔

...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات پر منشیات فروشی اور جوئے کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہے۔

مورخہ: 27 دسمبر 2024

1️⃣ سرجانی پولیس

دوران اسنیپ چیکنگ منشیات فروش زاہد اللّٰہ ولد محمد خان کو گرفتار کیا گیا۔

🔸 برآمدگی:

25 گرام آئس، نقدی، اور موٹر سائیکل نمبر KEG-1444۔

🔸 Read More


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.