Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے تیموریہ تھانے کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے باپ اور بیٹے کی سربراہی میں چلنے والا 8 رکنی انتہائی مطلوب گینگ بسٹ کرلیا،
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 19 اپریل 2026
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے تیموریہ تھانے کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے باپ اور بیٹے کی سربراہی میں چلنے والا 8 رکنی انتہائی مطلوب گینگ بسٹ کرلیا،
چھینے گئے متعدد موبائیل فونز، گھڑیاں، شناختی کارڈز، بیگز، واردات میں استعمال ہونے والے پستول اور موٹرسائیکلز برآمد۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں سرگرم ایک منظم اسٹریٹ کرمنلز گینگ کے سرغنہ سمیت 08 ملزمان کو گرفتار کرل...
تھانہ سرسید کی حدود میں تعینات شاہین فورس کی بروقت کارروائی؛ تھانہ عوامی کالونی کے علاقے سے چھینی گئی نئی موٹر سائیکل 125cc برآمد کرلی۔
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 18 اپریل 2026 *
تھانہ سرسید کی حدود میں تعینات شاہین فورس کی بروقت کارروائی؛ تھانہ عوامی کالونی کے علاقے سے چھینی گئی نئی موٹر سائیکل 125cc برآمد کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ایک شہری نے تھانہ سرسید کے علاقے میں ڈیوٹی پر معمور شاہین فورس کے جوانوں کو اطلاع دی کہ آج صبح کے وقت تھانہ عوامی کالونی کے علاقے سے نامعلوم ملزمان نے اس شہری سے اسکی نئی موٹر سائیکل 125cc چھین لی تھی، جس کی لوکیشن ٹریکنگ کے ذریعے یوپی موڑ کے علاقے میں ظاہر...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ بلال کالونی*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 18 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ بلال کالونی*
تھانہ بلال کالونی کی حدود ارم گراؤنڈ سروس روڈ سیکٹر 5D نیو کراچی کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے 02 زخمی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت کجل عرف عبداللہ ولد رحیم بخش اور اسرار ولد انتظار حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
گرف...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ پاپوش نگر*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 18 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ پاپوش نگر*
تھانہ پاپوش نگر کی حدود پاپوش نگر قبرستان کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک زخمی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت عامر احمد عرف بنگالی ولد عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پستول 30 بور برآمد ک...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کامیاب کارروائیاں، مفرور و اشتہاری ملزمان، اسٹریٹ کرمنلز، منشیات فروش، گٹکا/ماوا سپلائرز، جواری اور وہیکل لفٹرز گرفتار، اسلحہ، منشیات، مسروقہ سامان اور نقدی برآمد۔
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ: 17 اپریل 2026*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف تھانہ جات کی کامیاب کارروائیاں، مفرور و اشتہاری ملزمان، اسٹریٹ کرمنلز، منشیات فروش، گٹکا/ماوا سپلائرز، جواری اور وہیکل لفٹرز گرفتار، اسلحہ، منشیات، مسروقہ سامان اور نقدی برآمد۔
*تھانہ سرسید*
پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم محسن علی ولد عبدالسلام کو گرفتار کر لیا جو کہ مقدمہ نمبر 27/2025 بجرم دفعات...