Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، گٹکا/ماوا فروش اور اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ اور گٹکا ماوا برآمد۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی
*مورخہ*: 20 اپریل 2026
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، گٹکا/ماوا فروش اور اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ اور گٹکا ماوا برآمد۔
*تھانہ رضویہ سوسائٹی*
*پہلی کارروائی*
پولیس نے گٹکا/ماوا فروش غلام مصطفیٰ عرف کالو ولد غلام حبیب کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے 65 پیکٹس گٹکا برآمد ہوئے، ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 141/2026 بجرم دفعہ 4/8(I) گٹکا ماوا ایکٹ...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تھانہ بلال کالونی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، شراب فروش اور جواری ملزمان گرفتار، نقدی اور دیگر سامان برآمد۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی
*مورخہ*: 20 اپریل 2026
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تھانہ بلال کالونی پولیس کی کامیاب کارروائیاں، شراب فروش اور جواری ملزمان گرفتار، نقدی اور دیگر سامان برآمد۔
*تھانہ بلال کالونی*
*پہلی کارروائی*
پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم عرفان مسیح ولد اشرف مسیح کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے 10 بوتل شراب، ایک عدد موبائل فون (نوکیا کی پیڈ) اور 300 روپے...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - ناظم آباد تھانہ*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 20 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - ناظم آباد تھانہ*
*سینٹرل، تھانہ ناظم آباد کا مسلحہ ڈکیٹ سے 04 نمبر گجر نالہ کے قریب پولیس مقابلہ۔*
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو دائیں ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت نکاش عرف علی ولد محمد الیاس کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے پاس سے ایک 30 بور غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خول، تین اور دو زندہ راؤنڈ برآمد ہ...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ سرسید*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 20 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ سرسید*
تھانہ سرسید کی حدود کچی آبادی سیکٹر 7-A کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران ایک ملزم ممتاز عرف منٹو ولد امداد حسین زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی محمد انیس ولد محمد الیاس کو بلاضرب گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 30 بور ٹی ٹی پستول، دو عدد موبائل فونز، نقدی رقم اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی،...
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ بلال کالونی*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ* : 20 اپریل 2026
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ بلال کالونی*
تھانہ بلال کالونی کی حدود نیو کراچی سیکٹر 5-E، عقب اپنالان کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا،
ملزم نے ابتدائی طور پر اپنا نام محمد علی عرف علی محسن ولد ذوالفقار ظاہر کیا، تاہم بعد ازاں اس کی اصل شناخت محمد عمر فاروق عرف فوجی ولد محمد صدیق کے نام سے ہوئی۔
گرفتار زخم...