Press Releases

1 addicted/professional motorcycle lifter, 2 addicted/professional drug dealers, 4 gutka/mawati dealers and 2 gamblers arrested in various target cars of the State City Police.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 1 عادی/پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹر سمیت 2 عادی/پیشہ ور منشیات فروش, 4 گٹکا/ماوا سپلائر اور  2 جواری گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل, 1200 گرام چرس, 9 کلو گٹکا/ماوا اور جوا کی رقم اور سٹہ پرچیاں/ تاش برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, نبی بخش, کلری اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت سکندر, واجد عرف قابو, رحمت, فہیم احمد, سمیر, جام میر بیگ, عبد الحفیظ عرف فیجا, سلیم او...


In various targeted operations by the District City Police, 2 addicted/professional motorcycle lifters, 3 addicted/professional drug dealers/suppliers, 2 gutka/mawa suppliers and 2 accused running shisha/hookah bars were arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 2 عادی/پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹرز سمیت 3 عادی/پیشہ ور منشیات فروش/سپلائر, 2 گٹکا/ماوا سپلائر اور شیشہ/ہکہ بار چلانے والے 2 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکل, 1200 گرام چرس, 110 گرام آئس, 5 کلو گٹکا/ماوا اور شیشہ/ہکہ, اور شیشہ فلیور وغیرہ برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری, بغدادی, عیدگاہ اور کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت آصف خان, مزمل, فاروق, نوید خان, محمد کامرا...


District City: Chakiwara police encountered robbers while patrolling late at night.

*ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے چاکیواڑہ پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا.* 

کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت شہزاد اور اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سہارا پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا.

کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا.

...


District City: Action of District City Police on Zero Tolerance Policy against Gutka/Mawa Suppliers of Mr. IGP Sindh, Additional IGP Karachi and DIG Sahib South.

ڈسٹرکٹ سٹی: جناب آئی جی پی سندھ, ایڈیشنل آئی جی  پی کراچی اور ڈی آئی جی صاحب ساؤتھ کی گٹکا/ماوا سپلائرز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا ایکشن.

کراچی: شہر کے اندر بڑے پیمانے پر گٹکا/ماوا کی سپلائی ناکام سپلائی کرنے والا حیدرآباد کا ڈیلر بھاری مقدار میں گٹکا/ماوا سپلائی کرتے ہوئے گرفتار.

کراچی: ملزم سے 63 بیگ 12600 پڑی گٹکا/ماوا وزنی 945 کلو گرام برآمد.

کراچی: ملزم حب بلوچستان سے بذریعہ ٹیوٹا کرولا گاڑی میں گٹکا/ماوا چھپا کر شہر بھر میں سپلائی کر...


District City Police arrested 1 drug dealer in a targeted operation.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ٹارگٹڈ  کاروائی کرتے ہوئے 1 منشیات فروش کو گرفتار کرلیا.

کراچی: ملزم سے 3.3 کلو گرام چرس برآمد.

کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا, جبکہ ملزم کا ایک ساتھی فرار.

کراچی: ملزم کی شناخت غلام حسین کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور منشیات فروش/سپلائر ہے.

کراچی: ملزم اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.

کراچی: ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.