Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
6 motorcycle lifters, including 2 street criminals, were arrested in various targeted operations by the District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 6 موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 5 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, نبی بخش, کھارادر اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد سمیر, عبد الوہاب, انیل عرف عباس, حسنین, نادر, محمد احسن, حماد اور محمد علی عرف مالیا کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار...
District City: Intelligence-based raid by Kalri Police on a home-style mini-factory of Gutka/Mawa.
ڈسٹرکٹ سٹی: کلری پولیس کا گٹکا/ماوا کی گھر نما منی فیکٹری پر انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.
کراچی: چھاپے کے دوران 2 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 50 کلو چھالیہ, 79 کلو گٹکا/ماوا, 19.5 کلو تمباکو, 10 کلو کتھا اور دیگر سامان برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت عبد القادر اور اسلم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کرتے اور مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے.
کراچی: چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر علاقہ تھانہ کلری کی حدود میں ما...
In various targeted operations by the District City Police, 9 gutka/mawa suppliers, including 3 motorcycle lifters, and 1 liquor supplier were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 3 موٹر سائیکل لفٹر سمیت 9 گٹکا/ماوا سپلائر اور 1 شراب سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلز, 13.3 کلو گرام اور شراب کی بوتلیں برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ, بغدادی, کلاکوٹ, نبی بخش, میٹھادر اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت عبد الرحمن, کاشف, غلام مصطفیٰ, آصف, منیر, بلال, محمد نواز, محمد کاشف, محمد واجد, ارشد عرف دادن, عزیر نواز علی اور حشام کے ناموں سے ہوئی...
In various targeted operations by the District City Police, 2 Gutka/Mawa suppliers, 2 addicted/professional gamblers and 2 liquor suppliers were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 2 گٹکا/ماوا سپلائرز سمیت 2 عادی/پیشہ ور جواری اور 2 شراب سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 135 کلو گیلی چھالیہ, 17.5 کلو گٹکا/ماوا, 7.5 کلو گرام پتی, 4 کلو چونا, سٹی پرچیاں , جوا کی رقم اور 2 شراب کی بوتلیں برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر, بغدادی نیپئر اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت عمران, عبد القدیر, فیض احمد, عمران, غلام کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختل...
District City: Kharadar Police arrested a two-member gang involved in several incidents of motorcycle lifting.
ڈسٹرکٹ سٹی: کھارادر پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گروہ کو گرفتارکر لیا.
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت بلال احمد اور محمد ساجد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم ساجد مقدمہ الزام نمبر نمبر 1286/2024 بجرم دفعہ 23(I)A کے...