Press Releases

ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے چاکیواڑہ پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیت سے آمنا سامنا.

*ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے چاکیواڑہ پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیت سے آمنا سامنا.* 

کراچی: ملزم کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار.

کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت سورج عرف بکھاری کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود ربانی مسجد کے قریب پیش آیا.

کراچی: ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا.

کراچی: ملزم کا سا...


In various targeted operations by the District City Police, 5 Gutka/Mawa suppliers, including 1 street criminal, and 1 liquor supplier were arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ  کریمنلز سمیت 5 گٹکا/ماوا سپلائرز اور 1 شراب سپلائر گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 64 کلو گٹکا/ماوا, 15 کلو گرام چھالیہ, 2 شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, گارڈن, نبی بخش اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد اعظم, شہریار عرف شیری, احمد رضا, لعل محمد, انیس, عباس اور حماد الرحمٰن کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: مل...


District City: Two suspects involved in large-scale Gutka/Mawa supply arrested in various targeted operations by Baghdadi Police.

ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں بڑے پیمانے پر گٹکا/ماوا سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 104 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت انور ولد محبوب اور نبیل کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں...


District City: Kalakot Police conducts intelligence-based raid on a home-style mini-factory of Gutka/Mawa.

ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کا گٹکا/ماوا کی گھر نما منی فیکٹری پر انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.

کراچی: چھاپے کے دوران 6 ٹپ اور 6 ڈرم گیلی چھالیہ وزنی 550 کلو, 10 کلو گٹکا/ماوا, 60 کلو تمباکو اور دیگر سامان برآمد.
 
کراچی: چھاپے کے دوران 2 ملزمان فرار.

کراچی: مفرور ملزمان گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کرتے اور مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے.

کراچی: چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود میمن سوسائٹی میں مارا گیا.

کراچی: مفرور م...


District City: Four suspects, including the groom's brother, involved in aerial firing at a wedding ceremony, arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث دولہے کے بھائی سمیت 4 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان سے غیر قانونی پستول بمعہ راؤنڈز و خلیفہ خول برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد احمد, انس, محمد حسنین اور شاہ خالد کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان رات گئے گارڈن کے علاقے فاطمہ جناح کالج کے پاس شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر رہے تھے.

کراچی: ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج....


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.