Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
5Accused arrested in different Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 منشیات فروش گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن, عیدگاہ, نبی بخش اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 117 گرام آئس, 52 گرام کرسٹال اور 10 بوتلیں شراب برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت شہاب جان, گلزار احمد عرف ملا چپس, کامران عرف کامی, شاہ ڈیو اور عبدالمالک کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو م...
Arrested fake Police Constables
ڈسٹرکٹ سٹی: عیدگاہ پولیس کی کاروائی جعلی پولیس کانسٹیبلز بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے جعلی پولیس کارڈ, 1 کیپ/ٹوپی, بیرٹ اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان عیدگاہ اور اطراف کے مختلف علاقوں میں پولیس والا بن کر لوٹ مار کرتے تھے اور پولیس کا نام خراب کررہے تھے.
کراچی: ملزمان کی شناخت بشیر, اخلاق اور سلیم خان کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو دوران پی...
Accused arrested involved in many Docaities
ڈسٹرکٹ سٹی: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث عادی/پیشہ ور ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت بلال عرف ٹینشن کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور ہے, ملزم اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
Visit of Polio Stations during Polio Compaign
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز اور ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو صاحب کا لیاری/اطراف میں پولیو کے Dispatch سینٹرز کا وزٹ.
کراچی: UCMO's سے ملاقی ہوئے اور درپیش مسائل اور صورتحال سے متعلق بات چیت ہوئی, جنہوں نے پولیس کی کارکردگی سے متعلق اطمینان کا اظہار کیا.
کراچی: پولیو ٹیمز سے ملاقات کی جنہوں نے پولیس کے بھرپور تعاون پر پولیس کا شکریہ ادا کیا.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*
3Accused arrested involved in street Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائمز کی مختلف وارداتوں میں ملوث عادی/پیشہ ور 3 رکنی گروہ گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت حمید گل عرف فدا منور, محمد صابر عرف محمد امین اور محمد اسماعیل کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہی...