Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Arrested a Car Lifter
ڈسٹرکٹ سٹی: گزشتہ روز بغدادی کے علاقے سے چوری ہونے والی گاڑی پر پولیس کا بروقت ایکشن.
کراچی: CCTV فوٹیج کی مدد سے 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی.
کراچی: ملزم کی شناخت شیراز کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم سے چوری شدہ گاڑی نمبری ASU-184 برآمد.
کراچی: ملزم کو CCTV فوٹیج میں گاڑی نمبری بالا چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.
کراچی: ملزم کو مقدمہ الزام نم...
Gang arrested involved in many M/C lifting
ڈسٹرکٹ سٹی: موٹر سائیکل چھیننے/لفٹنگ کی درجنوں وارداتیں کرنے والے عادی/پیشہ ور 2 رکنی موٹر سائیکل لفٹر گروہ گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت اویس اور محمد علی کے ناموں سے ہوئی ہے, ملزمان پیشہ سے موٹر سائیکل مکینک ہیں.
کراچی: ملزمان کے قبضہ سے 1 چھینی ہوئی موٹر سائیکل سمیت 4 چوری شدہ موٹر سائیکلز جن میں سے 1 مختلف حصوں میں کھلی ہوئی ہے برآمد.
کراچ...
Arrested Extortionist
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی بھتہ خور بیکری سے بھتہ خوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزم سے اسلحہ بمعہ راؤنڈز اور بھتہ کی رقم برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت فرحان عرف خلیفہ کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے, ملزم جھینگو گروپ کے نام پر بھتہ خوری کرتا تھا.
کراچی...

Awareness message regarding safety of Children's
ڈسٹرکٹ سٹی : آج کل بچوں کے اغواء/گم ہونے کے تناظر میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جانب سے ہر خاص و عام مقامات پر آگاہی پیغام چسپاں کیا گیا ہے.
کراچی: آگاہی پیغام میں والدین کے لئے ضروری پیغام ہے جس پر تمام والدین کو چاہئے کہ وہ عمل کریں اور بچوں کو یہ تمام باتیں سکھلائیں.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*