Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

تھانہ اوباوڑو پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نیشنل ہائے وے نزد چودھری ہوٹل سے ایک ملزم ممتاز احمد ولد بشیر احمد ماچھی سکنہ حال رہائش گزری کراچی مستقل پتہ رحیم یار خان پنجاب کو مختلف قسم کی شراب جس میں 3 بوتلیں سفاری،1 بوتل ونٹیج، 4 عدد آدھیہ شراب،2 عدد بیئر،ایک موبائل فون اور 2400 نقد رقم سمیت گرفتار...

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز 

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔

ایس ایچ او تھانہ اوباوڑو رفیق احمد سومرو بمہ اسٹاف نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نزد امیر آباد چوک اوباوڑو سے کرائم نمبر 171/2025 دفعہ 302.201.34 ت پ تھانہ اوباوڑو کے کیس میں مطلوب ملزم خالد ولد غلام شبیر کوری سکنہ امیر آباد تعلقہ اوباوڑو کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان : گھوٹکی پولیس

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ میرپور ماتھیلو پولیس کی بہترین کاروائی،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ میرپور ماتھیلو پولیس کی بہترین کاروائی،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ میرپور ماتھیلو بدر دین برڑو نے کاروائی کر کے تھانہ میرپور ماتھیلو کی حدود نزد MCB بینک سے چوری شدہ ایک موٹر سائیکل برآمد کر کے قانونی کاروائی کے بعد اصل مالک ظفر اقبال مغل کے حوالے کر دی۔

اصل مالک نے موٹر سائیکل واپس ملنے پر ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران ایس ایچ او تھانہ میرپور ماتھیلو...

تھانہ عادلپور کی حدود میں اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن،ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانے مسمار۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

تھانہ عادلپور کی حدود میں اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن،ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانے مسمار۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ عادلپور کی حدود لعل پیر بیلو میں ڈاکوؤں/اغواء کاروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا۔

 ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی گھوٹکی انور علی شیخ کی سربراہی میں تھانہ عادلپور کی حدود لعل پیر کے علاقے میں اغواء کار/ڈاکو مختیار عرف مکھو چاچڑ کے خلاف آپریشن،پو...

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کا تھانہ میرپور ماتھیلو کی حدود جروار روڈ نزد نوری پمپ پہ صحافی طفیل حیدرانی (رند) کے قتل کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پہ جائے وقوعہ پہ پہنچ کر جائے واردات کا معائنہ کیا اور ورثاء سے ملے۔

ایس ایس پی گھوٹکی نے تھانہ میرپور ماتھیلو کی حدود میں پرانی دشمنی کے باعث قتل ہونے والے روزانہ مھران اخبار کے نمائندے  طفیل حیدرانی (رند) کے قتل کے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور تفصیل حاصل کیں،اور متعقلہ افسران کو سخت احکام...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.