Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

ڈی آئی جی سکھر رینج/وزٹ/پولیس پکٹس/گھوٹکی/کشمور پُل

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
29 اکتوبر 2025

ڈی آئی جی سکھر رینج/وزٹ/پولیس پکٹس/گھوٹکی/کشمور پُل

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے آج ایس ایس پی گھوٹکی انور کیھتران کے ہمراہ گھوٹکی/کشمور پل کے تعمیراتی کام میں مصروف عمل عملے کی سیکیورٹی کے حوالے سے قائم پولیس پکٹِس کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر ڈی آئی جی سکھر رینج کو ایس ایس پی گھوٹکی کی طرف سے گھوٹکی/کشمور پل پر جاری ترقیاتی کام کے سلسلے میں سیکیورٹی کے حو...

SSP Ghotki, Mr. Muhammad Anwar Khetran, arranged a farewell party in honor of Mr. Muhammad Shamsuddin Mahar

SSP Ghotki, Mr. Muhammad Anwar Khetran, arranged a farewell party in honor of Mr. Muhammad Shamsuddin Mahar to acknowledge his dedicated services and commendable contributions.  It was a memorable gathering reflecting respect and good wishes for his future endeavors.

گھوٹکی پولیس کی بڑی اہم اور کامیاب کاروائی،سونے کی بالیاں چھین نے کے بعد قتل ہونے والی ایک عورت آمنہ زوجہ ندیم لاشاری کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل،02 مرکزی ملزمان گرفتار مقدمہ درج۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

گھوٹکی پولیس کی بڑی اہم اور کامیاب کاروائی،سونے کی بالیاں چھین نے کے بعد قتل ہونے والی ایک عورت آمنہ زوجہ ندیم لاشاری کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل،02 مرکزی ملزمان گرفتار مقدمہ درج۔

تھانہ داد لغاری کی حدود میں ڈیڑھ تولہ سونے کی 12 عدد بالیاں کانوں سے اتارنے کے بعد بری طرح تشدد سے قتل ہونے والی عمر تقریباً 20/21 سالہ مسمات آمنہ لاشاری کے کیس میں اہم پیشرفت،قتل کے کیس میں ملوث 02 مرکزی ملزمان گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق :: مورخہ 14 اکتوبر...

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کی جانب سے گزشتہ رات پنھور برادری تین افراد محمد ایوب پنھور،محمد اسلم پنھور اور رانو پنھور کے قتل کے واقعے میں ملوث ملزمان کا گھیراؤ تنگ کر دیا گیا،ملزمان گھروں/ٹھکانوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے،ملزمان کے ٹھکانوں کو مسمار کر دیا گیا۔

آج ڈی ایس پی اوباوڑو عبدالقادر سومرو کی سربراہی میں اے پی سی چین،بکتر بند گاڑیوں،10 تھانوں کی پولیس کی بھاری نفری نے تھانہ اوباوڑو اور تھانہ شھی...

آج صبح کو خانپور مھر میڈیا اور دوسرے لوگوں نے سوشل میڈیا پہ فوٹو اور وڈیو رکھیں کہ افغانی باشندے تھانہ خانپور مھر کی حدود سے نقل مکانی کر رہے ہیں۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

آج صبح کو خانپور مھر میڈیا اور دوسرے لوگوں نے سوشل میڈیا پہ فوٹو اور وڈیو رکھیں کہ افغانی باشندے تھانہ خانپور مھر کی حدود سے نقل مکانی کر رہے ہیں۔

ایسی خبر کی اطلاع ملتے ہی 
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران نے فوراً انچارج ڈی آئی بی اور تھانہ خانپور مھر پولیس کو حکم دیا کہ فوراً جاکر کر انکی شناخت کریں اگر وہ واقعی افغانی باشندے ہیں تو انکو گرفتار کر کے انکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

انچارج ڈی آئی بی اور تھ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.