Press Releases
Latest Press Releases
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔
حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
For Queries
15
تھانہ میرپور ماتھیلو پولیس کی بھترین کاروائی،چوری کے کیس میں مطلوب تین ملزمان مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔
کچھ دن پہلے ڈاکٹر خالد کورائی کی نامعلوم چور/ملزمان میرپور ماتھیلو شھر سے ایک موٹر سائیکل چوری کر لے گئے تھے۔جس کی اطلاع مالک نے تھانہ میرپور ماتھیلو پہ دی تھی- آج ایس ایچ او میرپور ماتھیلو محمد قابل بھیو نے ڈاکٹر خالد کورائی کی گاڑی کی چوری میں ملوث چور/ملزمان شاھنواز عرف بھولی،فرحان شیخ اور عبدالقدیر شیخ والوں کو چوری کی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا،مسروقہ موٹر سائیکل قانونی کارروائی کے بعد اصل مالک کے حوالے کر دی گئی۔گرفتار ملزمان کرائم نمبر 196/2024 دفعہ 399.402.3...