Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ جروار پولیس کی بہترین کاروائی،چوری شدہ رکشہ/چھکڑا برآمد۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ جروار پولیس کی بہترین کاروائی،چوری شدہ رکشہ/چھکڑا برآمد۔
ایس ایچ او تھانہ جروار اعجاز علی جسکانی بمہ اسٹاف نے کاروائی کر کے تھانہ جروار کی حدود نزد درگاہ حاصل فقیر سے چوری شدہ ایک رکشہ/چھکڑا برآمد کر کے قانونی کاروائی کے بعد اصل مالک نثار احمد بوزدار کے حوالے کر دیا۔
اصل مالک نے رکشہ/چھکڑا واپس ملنے پر ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران ایس ایچ او تھانہ جروار اور گھوٹکی پول...
پولیو سے محفوظ پاکستان " پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔
مورخہ 18 مئی 2026
💧پولیو سے محفوظ پاکستان " پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔
ضلع گھوٹکی میں انسدادِ پولیو مہم،سخت سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ شروع۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر ضلع گھوٹکی پولیس پولیو مہم کے فرائض نبھانے میں مصروفِ عمل۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران نے پولیس افسران و جوانوں کو پولیو ورکرز کو سیکیورٹی سے متعلق سخت احکامات جاری کر دیئے۔
پولیو ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر دستیاب وسائل کو بر...
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ ناصر آفتاب،ایس ایس پی گھوٹکی نے آپریشن نجات مھران میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران اور جوانوں،اسکے علاوہ ضلع بھر میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا
ضلع گھوٹکی کے کچے علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے پر شہریوں نے ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ،ایس ایس پی گھوٹکی،ڈی ایس پی رونتی،ڈی ایس پی اوباڑو و دیگر پولیس افسران پر پھول نچھاور کئے اور انکو سندھ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کئے،اور خاص طور پر سندھ پولیس،سندھ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضا مزید مظبوط ہونے لگی ہے۔
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج نے...
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب پٹھان نے ایس ایس گھوٹکی محمد انور کھیتران کے ہمراہ نو تعمیر ڈی ایس پی آفس اوباڑو کا افتتاح کیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس گھوٹکی ۔ پریس ریلیز
9 مئی 2026
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج /افتتاح/ڈی ایس پی آفس اوباڑو۔
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب پٹھان نے ایس ایس گھوٹکی محمد انور کھیتران کے ہمراہ نو تعمیر ڈی ایس پی آفس اوباڑو کا افتتاح کیا۔
ڈی آئی جی سکھر/لاڑکانہ رینج اور ایس ایس پی گھوٹکی کو ڈی ایس پی آفس اوباڑو پہنچنے پہ انکا شاندار استقبال کیا گیا۔
شہدائے گھوٹکی پولیس کے بچوں کی طرف سے گلدستے پیش کئے گئے،شھداء پولیس کے لئے دعا مانگی گئی۔
<...