Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
تھانہ اے سیکشن پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نزد گاؤں ابل میربحر سے دو ملزمان علی گوہر ولد بیگ محمد میرانی اور منیر عرف منو ولد گل حسن میرانی والوں کو 06 آدھیہ شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس گرفتار ملزمان کو برآمد شراب سمیت تھانہ پہ لے آئی،اور انکے خلاف کرائم نمبر 298/2025 دفعہ...
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز گزشتہ رات تھانہ کھمبڑا کی حدود نزد گڈو انٹر چینج سے نامعلوم چور صحافی بلال ملک کی ایک بھینس چوری کر کے لے گئے تھے۔ جس کی اطلاع بلال ملک نے بروقت تھانہ کھمبڑا پہ دی تھی۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز
گزشتہ رات تھانہ کھمبڑا کی حدود نزد گڈو انٹر چینج سے نامعلوم چور صحافی بلال ملک کی ایک بھینس چوری کر کے لے گئے تھے۔
جس کی اطلاع بلال ملک نے بروقت تھانہ کھمبڑا پہ دی تھی۔
اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او کھمبڑا ظھیر حسین بھٹو بمہ بھاری نفری فوراً چوروں کے تعاقب میں روانہ ہوئے تھے۔
پولیس نے اپنی حکمت عملی کے تحت چوروں سے...
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہندو کمیونٹی کے وفد کے ساتھ ایس ایس پی آفس میں میٹنگ۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہندو کمیونٹی کے وفد کے ساتھ ایس ایس پی آفس میں میٹنگ۔
میٹنگ میں ہندو کمیونٹی کے سربراہان و رہنماؤں نے اقلیتوں کے درپیش مسائل سے ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کو آگاہ کیا۔
ایس ایس پی گھوٹکی نے اقلیتی برادری کے مسائل کو فوری حل کرنے کے لئے ضلع گھوٹکی مینارٹی کے فوکل پرسن ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل جام شاھد حسین ڈھر کو ہدایت کی کہ وہ اقلیتی برادری کے مسائل سنیں اور فوری طور پہ حل کریں اور ہر م...
ڈی ایس پی لیگل عطا محمد سومرو کی (ایس ایس پی آفس کے کانفرنس/میٹنگ ہال) میں ضلع گھوٹکی سے تبادلہ ہونے کے بعد الوداعی تقریب کا انعقاد،نیک خواہشات کا اظھار،سندھ کی ثقافت ٹوپی اجرک کے تحائف پیش
ڈی ایس پی لیگل عطا محمد سومرو کی (ایس ایس پی آفس کے کانفرنس/میٹنگ ہال) میں ضلع گھوٹکی سے تبادلہ ہونے کے بعد الوداعی تقریب کا انعقاد،نیک خواہشات کا اظھار،سندھ کی ثقافت ٹوپی اجرک کے تحائف پیش۔
آج ایس ایس پی آفس کے کانفرنس/میٹنگ ہال میں ڈی ایس پی لیگل عطا محمد سومرو کا ضلع گھوٹکی سے تبادلہ ہونے کے بعد الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران ضلع کے تمام ڈی ایس پیز و دیگر پولیس افسران اور ہیڈ آف برانچز نے ڈی ایس پی لیگل کو رخصت کرتے وقت ان کو سندھ...
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔
تھانہ شھید دین محمد لغاری پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،کرائم نمبر 55/2021 دفعہ 395 ت پ تھانہ شھید دین محمد لغاری کے کیس میں اشتہاری ملزم دلبر ولد دھنی بخش چوہان سکنہ غلام بند روھڑی کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان : گھوٹکی پولیس