Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز

گزشتہ رات تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود سے حضور بخش ولد محمد یوسف کھوسو کا نامعلوم ملزمان/چور پانی والا موٹر چوری کر کے لے گئے تھے،جس کی بروقت اطلاع حضور بخش کھوسو نے پولیس چوکی چک شھباز پور پہ دی تھی۔
اطلاع ملتے ہی انچارج...
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔
25/05/2026
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
قرآن مجید گواہی دیتا ہے کہ شھید زندہ ہیں۔
ہم اپنے شھداء کو نہیں بھولے
پولیس کے شھداء ہمارا فخر ہیں
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے مو...
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔
تھانہ اوباڑو پولیس نے دورانِ گشت خُفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،کرائم نمبر 203/2025 دفعہ 452.506/2.147.148.149 ت پ تھانہ اوباڑو کے کیس میں روپوش ملزم محمد نواز ولد اللہ ڈتو بھٹو سکنہ گاؤں مٹھو بھٹو تعلقہ اوباڑو کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان : گھوٹکی پولیس
حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
حساس ادارے کی نشاندہی پر تھانہ کھمبڑا پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت...
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ایس ایچ او تھانہ جروار اعجاز علی جسکانی بمہ اسٹاف نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نزد امیر شاھ کے مئیخانے سے ایک ملزم عاشق علی ولد الاہی بخش کورائی سکنہ گاؤں جمال الدین کورائی کو 850 گرام چرس اور نقد رقم سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس گرفتار ملزم کو برآمد چرس سمیت تھانہ پہ لے آئی اور اس کے خلاف کرائم...