Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی ائی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں جاری ڈاکووں کے خلاف جاری اپریشن ان کے منطقی جام تک انشاءاللہ جاری رہے گا
ڈی ائی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں رونتی کچا ایریا میں ڈاکووں کے خلاف جاری اپریشن میں گزشتہ رات ہلاک ڈاکوؤں میں سے ایک ڈاکو شاہو کوش ولد منڈا کوش کی شناخت ہو گئی ہے جس پر (50) لاکھ روپے انعام تھا
ڈی ائی جی پی سکھر رینج/ پولیس مقابلہ رونتی کچا ایریا/ 50 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو شاہو کوش ہلاک
از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اف پولیس سکھر رینج
07 نومبر 2025
ڈی ائی جی پی سکھر رینج/ پولیس مقابلہ رونتی کچا ایریا/ 50 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو شاہو کوش ہلاک
ڈی ائی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں رونتی کچا ایریا میں ڈاکووں کے خلاف جاری اپریشن میں گزشتہ رات ہلاک ڈاکوؤں میں سے ایک ڈاکو شاہو کوش ولد منڈا کوش کی شناخت ہو گئی ہے جس پر (50) لاکھ روپے انعام تھا
یاد رہے ہلاک ڈاکو شاہو کوش ولد منڈا کوش اب سے کچھ عرصہ قبل ض...
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ،ڈی سی گھوٹکی منظور احمد کنرانی سمیت پولیس افسران و اہلکار،صحافی حضرات، سیاسی، سماجی و سول سوسائٹی کی شخصیات نے بڑی تعداد میں شھید ہونے والے پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
ضلع گھوٹکی
پریس ریلیز
شہید زندہ ہیں انہیں مردہ نہ کہیں، اور وہ اپنے حصے کا رزق کھاتے ہیں مفہوم. (القرآن)
بہادری کے ساتھ فرائض کی ادائیگی کے دؤران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل امجد علی ڈرگھ کی نماز جنازہ ایس ایس پی آفس کے لان میں ادا کی گئی، شھید پولیس کانسٹیبل کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے اجتماعی دعائیں مانگی گئیں۔
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ،ڈی سی گھوٹکی منظور احمد کنرانی سمیت پولیس افسران و اہلکار،صحافی حضرات، سیاسی، سماجی و...
گھوٹکی پولیس کی بہترین پولیس پکٹنگ/گشت پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
گھوٹکی پولیس کی بہترین پولیس پکٹنگ/گشت
پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کے اغواء کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز۔
ایس ایچ او تھانہ میرپور ماتھیلو بدر دین برڑو اور آئی ٹی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے لنک روڈ محمد پور سے جیکب آباد کے رہائشی
محمد حسن ولد فخر الدین جکھرانی سکنہ دادو دیرہ جیکب آباد کو اغواء ہون...
تھانہ میرپور ماتھیلو کی حدود میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار
تھانہ میرپور ماتھیلو کی حدود میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار۔
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
تھوڑی دیر پہلے ایس ایچ او تھانہ میرپور ماتھیلو بدر دین برڑو کو اطلاع ملی کہ تین نامعلوم ملزمان ایک شخص انور بوزدار سے لنک روڈ ماتھیلو نزد گاؤں سردار بوزدار سے نقد رقم اور ایک موبائل فون چھین کر لے جا رہے ہیں۔
ایسی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ میرپور ماتھیلو بمہ بھاری نفری فوراً ڈاکوؤں کے تعاقب میں روانہ ہوئے اور پولیس نے کاٹن فیکٹری کے پیچھے...